مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:تعارف/2004ء

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مدثر زمان قادری[ترمیم]

--83.110.138.178 07:39, 7 نومبر 2012 (UTC)اسلام علیکم! میرا نام مدثر زمان ہے اور میں شارجہ میں تقریباْ تین برس سے مقیم ہوں۔ مجھے لھکنے کا بہت شوق ہے لیکن کاوربای مصروفیت کی وجہ سے ٹائم ہی نہیں ملتاتھااور نا ہی کوئی مناسب پلیٹ فارم۔ پھر ایک دن میری ملاقات جناب خاور صاحب(جو اس سائٹ کے منتظم اعلٰی میں سے ہیں) سے ہوئی جو کہ کاروباری سلسلہ سے شارجہ آئے ہوئے تھے۔انہوں مجھے اس کے متعلق تھوڑاسا بریف کیا۔اب میں انشاٗاللہ اس سلسلہ سے ٹچ رہوں گا۔muddassar001@yahoo.com 83.110.138.178 07:39, 7 نومبر 2012 (UTC)

مقصد؟[ترمیم]

اس عنوان کی اور اسکا مقصد سمجھ نہیں آیا--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:03, 24 اکتوبر 2015 (م ع و)