تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:منتخب ایام/28 فروری

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پیدائش[ترمیم]

عبدالستار ایدھی کی تاریخ پیدائش 28 فروری 1928 ہے۔ جو اس میں موجود نہیں۔ اسے شامل کر دیا جائے۔ Ahmedmalir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:29, 28 فروری 2017 (م ع و)

YesY تکمیل شکریہ احمد صاحب --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:29, 28 فروری 2017 (م ع و)