مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

حالیہ کیا آپ جانتے ہیں[ترمیم]

ہمارے مرکزی صفحہ کی خستہ حالی نے ہمیں نئی تجدیدات بنا کسی مباحثے کے اپڈیٹ کرنے پر مجبور کیا ہے۔ میں اس کے سسٹم کو بہتر کرنے کی کوشش میں لگا ہوں اور امید ہے جہ جلد ہمارا انفراسٹرکچر بھی بہتر ہوگا۔ ان شاء اللہ۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 16:05، 24 جنوری 2023ء (م ع و)

آپ کی کاوشوں کو سلام۔ بہت ہی اچھا کام آپ نے شروع کیا ہے جس کی کافی عرصہ سے اشد ضرورت تھی ۔ میں نے بھی منتظمین کو صفحہ اول کی بہتری کے لیے کافی رائے دی تھیں جن پر ماضی میں عمل درآمد نہیں کیا گیا ۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:09، 24 جنوری 2023ء (م ع و)