تحصیل بالا ناڑی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ گاؤں جو مٹھڑی کے نام سے مشہور ہے تحصیل بالا ناڑی کی شہ رگ کی حیثیت رکھتا ہے اور ایک تاریخی حیثیت کا حامل ہے۔ اس میں رئیسانی قبیلہ کے ساتھ اور قبائل بھی آباد ہیں اور یہ آپس میں بھائی چارے اور محبت سے رہتے ہیں اور ایک دوسرے کے دکھ سکھ میں شریک ہوتے ہیں۔