تعلیم المتعلم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تعلیم المتعلمدرس نظامی میں شامل نصاب ہے۔
یہ تیرہ فصلوں پر مشتمل ہے جس میں پڑھنے سے متعلق ضروری باتیں بتائی گئی ہے اگرچہ یہ کتاب مختصر ہے مگر بہت مفید ہے مولاناعبدالحی نے اس کے متعلق لکھا ہے ھو کتاب نفیس مفید مشتمل علی فصول قلیل الحجم کثیر النافع

  • مفید کتاب ہے جو چند فصلوں پر مشتمل ہے کم ضخامت والی اور بہت نفع والی ہے
  • اس کی شروح وحواشی بھی لکھے کیے کتاب تعلیم المتعلم کی ایک شرح تعلیم المتعلم از شیخ ابراہیم بن اسماعیل ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ظفر المحصلین باحوال المصنفین صفحہ 378 محمد حنیف گنگوہی دار الاشاعت کراچی