تفریق (ضدابہام)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

یہ صفحہ گو اپنے عنوان میں اردو لفظ تفریق رکھتا ہے لیکن فی الحقیقت یہ ایک کثیر الاستعمال انگریزی سائنسی و ریاضیاتی اصطلاح differentiation کا ضدابہام صفحہ ہے اور اس ضدابہام کی ضرورت اس لیے پیش آتی ہے کہ differentitation کا لفظ اردو سائنسی مضامین میں ایک سے زیادہ تراجم رکھتا ہے گویا کہ زائد المتبادلات کا حامل لفظ ہے۔

  1. حیاتیات و بالخصوص خلیاتی حیاتیات میں اس کے استعمال کے لیے عموماً تَمايُز کا متبادل آتا ہے، دیکھیے خلیاتی تمايُز (cellular differentiation)۔
  2. علم الطب و حکمت میں اس کے لیے تفریق کا لفظ آتا ہے، دیکھیے تفریقی تشخیص (differential diagnosis)۔
  3. سالماتی حیاتیات میں اس کے استعمال کے لیے دیکھیئے خوشۂ تمایز (cluster of differentiation)۔
  4. علم الریاضی میں اس کے لیے تفریق کا لفظ آتا ہے، دیکھیے تفریقی حسابان (differential calculus)۔
  5. اس لفظ کے دیگر غیرسائنسی یا عام استعمالات کے لیے اردو لغات دیکھیے۔


Disambig.svg

یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے: ایک جیسے نام والے صفحات کی ضد ابہام فہرست۔ اگر کسی اندرونی رابطے نے آپکو اس صفحہ تک پہنچایا ہے تو، آپ اس رابطے کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ رابطہ درست اور متعلقہ صفحہ کی جانب ہو جائے۔ ضد ابہام کی تفصیل کیلیے دیکھیے ضد ابہام (فی الحال انگریزی میں)