WebCite
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(توثیق ویب سے رجوع مکرر)
| یکساں وسیلی تعینگر (URL) | www.webcitation.org |
|---|---|
| تجارتی؟ | نہیں |
| دستیاب زبان(یں) | انگریزی |
| الیگزا درجہ | |
| موجودہ حالت | روئے خط |
WebCite ایک انٹرنیٹ سروس ہے جو صارفین کی درخواست پر صفحات ویب کی توثیق (archive) کرتی ہے۔ مصنفین اور مضمون نگاران اپنی تصنیفات اور مضامین میں جب کسی ایسے حوالہ کا تذکرہ کرتے ہیں جو روئے خط دستیاب ہوں، تو WebCite کے ذریعہ اس حوالہ کے ویب صفحہ کی توثیق کرلیتے ہیں، اور حوالہ کے اصل URL کے ساتھ اس توثیق شدہ صفحہ کا حوالہ بھی فراہم کرتے ہیں۔ کیونکہ ویب صفحات ہر لمحہ تبدیل ہوتے رہتے ہیں، عین ممکن ہے کہ حوالہ شدہ صفحہ کسی تبدیلی کا شکار ہو اور حوالہ دہی کا مقصد ختم ہوجائے۔ یہ تبدیلی عارضی بھی ہوتی ہے اور دائمی بھی۔
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ "Webcitation.org Site Info". الیگزا انٹرنیٹ. http://www.alexa.com/siteinfo/webcitation.org. Retrieved 2013-02-03.
بیرونی روابط [ترمیم]
|
||||||||||||||||||||||||||||||||||