توری
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
توری ( حیاتیاتی نام: Luffa acutangula and Luffa aegyptiaca) ایک پودے کا پھل ہے جسے سبزی کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کا رنگ عموماً سبز ہوتا ہے ۔ ایشیاء اور افریقہ کے بیشتر علاقوں میں کاشت ہوتا ہے۔ ہندوستان و پاکستان میں اسے سبز کھایا جاتا ہے۔ اگر یہ پودے پر لگا رہے تو سوکھ کر اسپنج نما ہوتا ہے جسے عرب لوگ نہاتے ہوئے جھاون کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔
| ویکیمیڈیا العام میں توری سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |