تہذیب التہذیب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تہذیب التہذیب شیخ الاسلام ابن حجر عسقلانی احمد بن علی852ھ)نے اس کتاب کو حروف معجم کے اعتبار سے تترتیب دیا ہے۔ پھر مصنف نے اپنی اس کتاب کا خود اختصار کیا جو ’’تقریب التہذیب ‘‘ کے نام سے مشہور ہے اور یہ کتاب 1327ھ میں ہندوستان سے 12 جلدوں میں شائع ہوئی تھی ۔