تینوں در حضور تک لے چلاں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تینوں در حضور تک لے چلاں

تینوں در حضور تک لے چلاں معروف نعت خواں سید ناصر حسین چشتی کی نعتوں، رباعیوں اور منقبتوں پر مشتمل اردو و پنجابی مجموعہ نعت ہے۔
ناصر چشتی ایک اچھے شاعر تھے
تینوں در حضور تک لے چلاں 127 صفحات پر مشتمل کتاب ہے یہ جولائی2010ء میں نوریہ رضویہ پبلیکیشنز لاہور سے طبع ہوئی

ناصرؔ میں کسی اور کا کیوں لکھوں قصیدہاب دل میں مرے رنگ ثنا بیٹھ گیا ہے
کہتے ہیں مدینے کا گداجب سے مجھے لوگلگتا ہے مرے سر پہ ہما بیٹھ گیا ہے

تینوں در حضور تک لے چلاں،کے علاوہ نعتیہ شاعری پر مشتمل دوسرے مجموعہ ہائے کلام جن میں

نام سے بھی شائع ہو چکے ہیں ان کے متعدد ایڈیشنز بھی شائع ہو چکے ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تینوں در حضور تک لے چلاں ،سید ناصر حسین چشتی۔ نوریہ رضویہ پبلیکیشنز لاہور