تین ہٹی پل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

لیاری ندی پر قائم کراچی شہر کا ایک اہم پل جو لیاقت آباد اور جہانگیرروڈ کے علاقوں کو باہم منسلک کرتا ہے۔ یہ کراچی کے قدیم پلوں میں شمار ہوتا ہے۔ پل کی لمبائی محض چند سو میٹر ہے۔ سرشام یہاں ٹریفک کا ازدحام دیکھا جا سکتا ہے۔