ثنائیِ لسان

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

ثنائی لسان (diglossia) کو ثنائی اللسان بھی کہا جاسکتا ہے اور جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ یہ ایک ایسی کیفیت کا نام ہے کہ جس میں زبان (وہ بھی کہ جو آواز سے بولی جاتی ہے اور وہ بھی کہ جو انسانی جسم کا حصہ ہوتی ہے) اپنی حالت میں دو حیثیت یا دو ساخت ہو جاتی ہے۔ اسکو ازدواج اللسان بھی کہتے ہیں۔

  1. علم طب میں زبان کی وہ حالت کہ جس میں وہ دو شاخہ ہو جاتی ہے، اسے انشقاقِ لسان بھی کہا جاتا ہے؛ دیکھیۓ ثنائیِ لسان (diglossia)۔
  2. علم لسانیات میں زبان کی وہ حالت یا کیفیت کہ جس میں کسی بھی ایک لسان کے دو انداز بیک وقت اختیار کیۓ جاتے ہوں ؛ دیکھیۓ ثنائیِ لسان (diglossia)۔





ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات