جان ٹلسن (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جان ٹلسن
ذاتی معلومات
مکمل نامجان ٹلسن
پیدائش27 مارچ 1845(1845-03-27)
ایلکسٹن، ڈربیشائر، انگلینڈ
وفات4 نومبر 1895(1895-11-40) (عمر  50 سال)
ایلکسٹن, ڈربیشائر, انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1871–1876ڈربی شائر
پہلا فرسٹ کلاس26 مئی 1871 ڈربی شائر  بمقابلہ  لنکا شائر
آخری فرسٹ کلاس1 جون 1876 ڈربی شائر  بمقابلہ  لنکا شائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 3
رنز بنائے 26
بیٹنگ اوسط 5.20
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 14
کیچ/سٹمپ 0/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 16 دسمبر 2010

جان ٹلسن (پیدائش:27 مارچ 1845ء)|(انتقال:4 نومبر 1895ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جو 1871ء اور 1876ء کے درمیان ڈربی شائر کے لیے کھیلا۔ وہ اس ٹیم کا رکن تھا جس نے مئی 1871ء میں ڈربی شائر کا پہلا میچ کھیلا تھا۔ ٹلسن ایک دائیں ہاتھ کے بلے باز تھے اور انھوں نے تین اول درجہ میچوں میں 14 کے ٹاپ سکور اور 5.20 کی اوسط کے ساتھ پانچ اننگز کھیلیں۔ وہ دائیں ہاتھ کے راؤنڈ آرم میڈیم پیس گیند باز تھے لیکن کاؤنٹی کے لیے گیند بازی نہیں کرتے تھے۔ [1]

انتقال[ترمیم]

ٹلسن کا انتقال 4 نومبر 1895ء کو ایلکسٹن، ڈربی شائر میں 50 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]