جسمانی زرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جسمانی زِرَہ(Body Armour)، باریک کڑیوں کا چھوٹی آستین کا فولادی لباس جو دورانِ جنگ جسم کی حفاظت کے لیے عام لباس کے اوپر پہنا جاتا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "زِرَہْ لفظ کے معانی"۔ ریختہ لُغَت 

مزید دیکھیے[ترمیم]