جل پری
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جل پری یا بنت البحر ایک اساطیری و افسانوی کردار ہے، جس کا نچلا دھڑ مچھلی اور اوپری دھڑ انسانی عورت کا ہوتا ہے۔ دنیا کی بہت سے تہذیبوں اور ثقافتوں میں اس کے تذکرے ملتے ہیں۔ جس شدت و یقین کے ساتھ اس کے تذکرے دیو مالائی داستانوں میں ملتے ہیں، اُس سے گمان گزرتا ہے کہ شاید یہ حقیقت میں بھی موجود ہے لیکن فی الحقیقت یہ صرف یہ افسانوی کردار تک محدود ہے۔
| ویکیمیڈیا العام میں جل پری سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |