جماعت برائے آزاد پورٹو ریکو

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
Partido Independentista Puertorriqueño
PIP - جماعت برائے آزاد پورٹو ریکو

پورٹو ریکو کی امریکی چنگل سے آزادی
PIP logo.
راہنما Rubén Berríos Martínez روبن مارٹینیز
قیام 20 اکتوبر 1946ء
مرکزی دفاتر سان یوان, پورٹو ریکو

جماعت برائے آزادی پورٹو ریکو ایک سیاسی جماعت ہے، جو پورٹو ریکو کو آزاد ریاست بنانا چاہتی ہے۔ یہ پورٹو ریکو کی تین میں سے ایک بڑی جماعت ہے، اور عمر کے لحاظ سے دوسری۔ اس کے کارکن "انڈپنڈنسٹاس" کہلاتے ہیں۔

[ترمیم] تاریخ

یہ جماعت پورٹو ریکو کی آزادی کی تحریک کے دوران انتخابی جماعت کے طور پر بنائی گئ۔ 1971ء میں جماعت کے راہنما روبن مارٹینیز کو امریکی حکومت نے تین ماہ کے لیے جیل بھیج دیا۔ جماعت اشتراکی جمہوریت پر یقین رکھتی ہے۔ 2004ء کے گورنری انتخابات میں اس جماعت کو بہت کم ووٹ ملے، اور اسمبلی کے انتخاب میں %10 سے 25% فیصد کے درمیان ووٹ ملے۔


[ترمیم] موقع

  • جماعت کا موقع www.independencia.net/ingles/welcome.html
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں