جنرل ڈائریکٹوریٹ آف منرل ریسرچ اینڈ ایکسپلوریشن (ترکی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جنرل ڈائریکٹوریٹ آف منرل ریسرچ اینڈ ایکسپلوریشن

جنرل ڈائریکٹوریٹ آف منرل ریسرچ اینڈ ایکسپلوریشن (انگریزی: General Directorate of Mineral Research and Exploration) ایک سائنسی ادارہ ہے جسے وزارت توانائی اور قدرتی وسائل نے 14 جون 1935 کو قائم کیا تھا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]