جونی گیل (امپائر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جونی گیل
ذاتی معلومات
مکمل نامجون رچرڈ گیل
پیدائش30 نومبر 1923(1923-11-30)
سینٹ الزبتھ, جمیکا
وفات15 ستمبر 2020(2020-90-15) (عمر  96 سال)
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر3 (1972–1986)
ایک روزہ امپائر2 (1984–1988)
ماخذ: کرک انفو، 6 جولائی 2013ء

جون رچرڈ گیل (پیدائش:30 نومبر 1923ء)|(انتقال:15 ستمبر 2020ء) ایک ویسٹ انڈین کرکٹ امپائر تھے وہ 1972ء اور 1986ء کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں اور 1984ء اور 1988ء کے درمیان 2 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں کھڑے ہوئے۔ [1]

انتقال[ترمیم]

گیل کا انتقال 15 ستمبر 2020ء کو جمیکا میں 96 سال کی عمر میں ہوا۔ [2] [3]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Johnny Gayle"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2013 
  2. "Respected cricket umpire Johnny Gayle dies at 96"۔ Sports Max۔ 02 مارچ 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2020 
  3. Lawrence Booth (2021)۔ Wisden Cricketers' Almanack۔ صفحہ: 248۔ ISBN 9781472975478