جہاز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

جہاز کے دیگر استعمالات کیلئے دیکھئے: جہاز (ضد ابہام)

جہاز (craft) عام زبان میں ایک ایسے ناقل یا سفینہ کو کہا جاتا ہے جسے سمندر پر، ہوا یا خلاء میں نقل و حمل کیلئے استعمال کیا جاتا ہو. اِس کا استعمال ایک لاحقہ کے طور پر کیا جاتا ہے جس کے ساتھ کوئی دوسرا لفظ ملانے سے اِصطلاحات تشکیل پاتی ہیں جیسے ہوائی جہاز، بحری جہاز اور خلائی جہاز وغیرہ.





بیرونی روابط[ترمیم]

  • اُردو روئے خط لغت پر لفظ جہاز کی تفصیل.

مزید دیکھئے[ترمیم]

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=جہاز&oldid=725818’’ مستعادہ منجانب