جیوانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
جیوانی
جیوانی is located in پاکستان
جیوانی
متناسقات: 25°2′49.90″N 61°44′45.20″E / 25.0471944°N 61.7458889°E / 25.0471944; 61.7458889
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان
صوبہ بلوچستان
منطقۂ وقت پاکستان کا معیاری وقت (یو ٹی سی+5)

جیوانی بلوچستان (پاکستان) کے ضلع گوادر کی تحصیل جیوانی کا شہر ہے۔ کراچی سے 240 کلومیٹر دور گوادر کی طرف واقع ہے۔ 99 فی صد لوگ مسلمان ہیں۔ یہاں ایک چھوٹی بندرگاہ ہے اورپاکستان کی بحریہ کا ایک اڈہ جناح نیول بیس کے نام سے موجود ہے۔


متعلقہ مضامین[ترمیم]