جیو کیڈز
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
![]() |
|
| نام | جیو کیڈز |
| آغاز | جلد متوقع |
| ملکیت | جنگ گروپ |
| ملک | |
| موقع (سائٹ) | {{{موقع}}} |
جیو کیڈز، جیو ٹیلی ویژن نیٹ ورک، پاکستان کا آنے والا بچوں کا خصوصی چینل ہے۔ یہ چینل جیو ٹی وی نیٹ ورک کا آنے والا چھٹا چینل ہو گا۔ جیو کی انتظامیہ کل دس نئے چینلز کے آغاز کا ارادہ رکھتی ہے۔
