حاجرہ مشکور ناصری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تعارف[ترمیم]

آپ اردو اور پنجابی زبان کی معروف شاعرہ اور ادیبہ تھیں۔آپ کی ولادت 1929ء میں جلالپور جٹاں ضلع گجرات میں ہوئی۔آپ کے والد گرامی کا نام مولانا عبد الرحیم ناصری تھا جس نسبت سے ناصری آپ کے نام کا حصہ بنا۔[1]

وفات[ترمیم]

آپ نے اگست 2003ء میں وفات پائی اور لاہور میں دفن ہوئیں ۔

کتب[ترمیم]

آپ کی شعری کتب درج ذیل ہیں:

1۔دھخدی برکھا(پنجابی کلام)

2۔جہانِ اردو(اردو کلام)

3۔صدقے جاواں محمد دی شان توں(پنجابی نعت۔1999)

حوالہ جات[ترمیم]

  1. وفیات پاکستانی اہل قلم خواتین از خالد مصطفی صفحہ71