حافظ (ضد ابہام)
حافظ عربی زبان کا لفظ ہے جو حفظ سے مشتق ہے، حفظ کا مطلب ہے ”یاد کرنا“۔ حافظ کی جمع حفاظ ہے۔
حافظ کے متعدد استعمالات ذیل میں ملاحظہ فرمائیں:
- حافظ قرآن یہ اصطلاح ان افراد کے لیے استعمال کی جاتی ہے جو مکمل قرآن کو یاد کرلیتے ہیں۔
- حافظ حدیث جسے متون حدیث کی بڑی تعداد حفظ ہو۔
- حافظ شیرازی چودھویں صدی عیسوی کے ایک ایرانی شاعر و صوفی جو حافظ اور حافظ شیرازی کے نام سے معروف ہیں۔
- حافظ (ملائی گلوکار)
- الحافظ لدین اللہ فاطمیوں کا گیارھواں خلیفہ۔
- حافظ الاسد (1930–2000) شام کا صدر۔
- حافظ، ایران صوبہ مشرقی آذربائجان ایران میں واقع ایک گاؤں۔