حساب کا بنیادی مسئلہ اثباتی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

حساب کا بنیادی مسئلہ اثباتی[ترمیم]

فرض کرو n>1 ۔ اب n کو مفرد اعداد پر مشتمل جزوِ ضربی کے طور پر لکھا جا سکتا ہے۔ اور یہ جُزوِ ضربی منفرد ہونگے، صرف ترتیب مختلف ہو سکتی ہے۔ مثال:

\  299376 = 2^4 \times 3^5 \times 7 \times 11
جہاں 2, 3, 7, 11, مفرد اعداد ہیں۔ ان مفرد اعداد کے علاوہ کوئی دوسرا مفرد اعداد کا مجموعہ نہیں، جو 299376 کے جزوِ ضربی بن سکیں، صرف ترتیب مختلف ہو سکتی ہے، مثلاً

\  299376 = 7 \times  3 \times 2 \times 2 \times 3 \times 3 \times 2 \times 3 \times 11 \times 3 \times 2

E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات