حسانہ انیس
تعارف[ترمیم]
آپ اردو زبان کی ممتاز افسانہ و تنقید نگار ہونے کے ساتھ ساتھ معروف ماہرہ تعلیم بھی تھیں ۔ آپ مسلم عظیم آبادی کی دختر نیک اختر تھیں۔آپ کی ولادت 1939ء میں ہوئی ۔[1]
وفات[ترمیم]
آپ نے جولائی 2003ء کو کراچی میں وفات پائی اور وہیں دفن ہوئیں۔
تصنیفی کام[ترمیم]
آپ کے افسانوں کا مجموعہ "ڈوبتی ہوئی پہچان" کے نام سے شائع ہوا
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ وفیات پاکستانی اہل قلم خواتین از خالد مصطفی صفحہ 76