"حارث بن مرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 1: سطر 1:
'''حارث بن مرہ العبدی''' ایک فوجی کمانڈر تھے جنہوں نے بہت سی فتوحات میں شرکت کی۔ [[علی بن ابی طالب|علی]] کے دور خلافت میں [[سندھ]] کا علاقہ فتح کیا۔<ref name="Termanini">ڈاکٹرعبد السلام ترمانینی، " أحداث التاريخ الإسلامي بترتيب السنين: الجزء الأول من سنہ1 هـ إلى سنہ250 هـ"، المجلد الأول (من سنہ1 هـ إلى سنہ131 هـ) دار طلاس ، دمشق.</ref> آپ 38ھ کے آخر اور 39ھ (659ء) کے اوائل میں اس خطے پر آئے۔<ref>{{Cite web |url=http://alahmad.com/node/699 |title=فتح السند-شيخ/ ناصر بن محمد احمد |access-date=2018-10-03 |archive-date=2014-08-19 |archive-url=https://web.archive.org/web/20140819070307/http://alahmad.com/node/699 |url-status=live }}</ref> بہت سے علاقوں کو فتح کیا اور بہت سا مال غنیمت جمع کیا واپسی پر [[خراسان]] کے قریب [[قیقان]] کے علاقے میں اپنے اکثر ساتھی فوجیوں کے ساتھ مارے گئے۔<ref name="Termanini" />
'''حارث بن مرہ العبدی''' ایک فوجی کمانڈر تھے جنہوں نے بہت سی فتوحات میں شرکت کی۔ [[علی بن ابی طالب|علی]] کے دور خلافت میں [[سندھ]] کا علاقہ فتح کیا۔<ref name="Termanini">ڈاکٹرعبد السلام ترمانینی، " أحداث التاريخ الإسلامي بترتيب السنين: الجزء الأول من سنہ1 هـ إلى سنہ250 هـ"، المجلد الأول (من سنہ1 هـ إلى سنہ131 هـ) دار طلاس ، دمشق.</ref> آپ 38ھ کے آخر اور 39ھ (659ء) کے اوائل میں اس خطے پر آئے۔<ref>{{Cite web |url=http://alahmad.com/node/699 |title=فتح السند-شيخ/ ناصر بن محمد احمد |access-date=2018-10-03 |archive-date=2014-08-19 |archive-url=https://web.archive.org/web/20140819070307/http://alahmad.com/node/699 |url-status=dead }}</ref> بہت سے علاقوں کو فتح کیا اور بہت سا مال غنیمت جمع کیا واپسی پر [[خراسان]] کے قریب [[قیقان]] کے علاقے میں اپنے اکثر ساتھی فوجیوں کے ساتھ مارے گئے۔<ref name="Termanini" />
==مزید دیکھیے==
==مزید دیکھیے==
*[[پاکستان میں شیعیت]]
*[[پاکستان میں شیعیت]]

نسخہ بمطابق 06:46، 19 ستمبر 2020ء

حارث بن مرہ العبدی ایک فوجی کمانڈر تھے جنہوں نے بہت سی فتوحات میں شرکت کی۔ علی کے دور خلافت میں سندھ کا علاقہ فتح کیا۔[1] آپ 38ھ کے آخر اور 39ھ (659ء) کے اوائل میں اس خطے پر آئے۔[2] بہت سے علاقوں کو فتح کیا اور بہت سا مال غنیمت جمع کیا واپسی پر خراسان کے قریب قیقان کے علاقے میں اپنے اکثر ساتھی فوجیوں کے ساتھ مارے گئے۔[1]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. ^ ا ب ڈاکٹرعبد السلام ترمانینی، " أحداث التاريخ الإسلامي بترتيب السنين: الجزء الأول من سنہ1 هـ إلى سنہ250 هـ"، المجلد الأول (من سنہ1 هـ إلى سنہ131 هـ) دار طلاس ، دمشق.
  2. "فتح السند-شيخ/ ناصر بن محمد احمد"۔ 19 اگست 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اکتوبر 2018