"کیمیائی ہندسیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 20: سطر 20:
* [http://www.pafko.com/history/h_whatis.html کیمیائی انجینئر کون ہوتا ہے؟]
* [http://www.pafko.com/history/h_whatis.html کیمیائی انجینئر کون ہوتا ہے؟]
* [http://www.chemengg.com کیمیائی ہندسیاتی معلومات کا تبادلہ]
* [http://www.chemengg.com کیمیائی ہندسیاتی معلومات کا تبادلہ]
* [http://www.cheresources.com/indexzz.shtml برائے کیمیائی انجینئری حوالہ جاتی صفحہ]
* [http://www.cheresources.com/indexzz.shtml برائے کیمیائی انجینئری حوالہ جاتی صفحہ] {{wayback|url=http://www.cheresources.com/indexzz.shtml |date=20071126070214 }}
* [http://www.pafko.com/history/h_time.html تاریخ برائے کیمیائی انجینئری]
* [http://www.pafko.com/history/h_time.html تاریخ برائے کیمیائی انجینئری]
* [http://www.pbte.edu.pk پنجاب بورڈ آف ٹییکنییکل ایجوکیشن لاہور پاکستان]
* [http://www.pbte.edu.pk پنجاب بورڈ آف ٹییکنییکل ایجوکیشن لاہور پاکستان]
* [http://www.aiche.org/ امریکی ادارہ برائے کیمیائی انجینئری (امریکا)]
* [http://www.aiche.org/ امریکی ادارہ برائے کیمیائی انجینئری (امریکا)]
* [http://www.icheme.org برطانوی ادارہ برائے کیمیائی انجینئری (برطانیہ)]
* [http://www.icheme.org برطانوی ادارہ برائے کیمیائی انجینئری (برطانیہ)]
* [http://www.cheminst.ca/csche_home__e.htm کینیڈا کا ادارہ برائے کیمیائی انجینئری (کینیڈا)]
* [http://www.cheminst.ca/csche_home__e.htm کینیڈا کا ادارہ برائے کیمیائی انجینئری (کینیڈا)] {{wayback|url=http://www.cheminst.ca/csche_home__e.htm |date=20061008130341 }}
* [http://www.iiche.org.in/ بھارتی ادارہ برائے کیمیائی انجینئری (بھارت)]
* [http://www.iiche.org.in/ بھارتی ادارہ برائے کیمیائی انجینئری (بھارت)]
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 22:43، 31 دسمبر 2020ء

کیمیائی انجینئری (Chemical Engineering)، ہندسیات کی وہ شاخ ہے جس میں طبیعیاتی سائنسوں (مثلا طبیعیات اور کیمیاء وغیرہ) اور ریاضی کی مدد سے خام مواد (Raw Materials) اور کیمیائی مرکبات کی مدد سے، عمدہ اور قابل استعمال اشیاء کی ایجاد کے طریقے ڈھونڈے جاتے ہیں۔ اور وہ فرد جو مندرجہ بالا مقاصد حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے، اسے کیمیائی انجینئر (Chemical Engineer) کہا جاتا ہے۔
کیمیائی انجینئری میں بنیادی طور پر منصوبہ بندی (Design) اور تحقیق (Research) کے ذریعے کیمیائی عوامل (Chemical Processes) کی صنعتی پیمانے پر تیاری سے بحث کی جاتی ہے۔
کیمیائی انجینئری کی چند ذیلی شاخیں درج ذیل ہیں:

جدید کیمیائی انجینئری

متعلقہ مضامین

بیرونی روابط

حوالہ جات