مندرجات کا رخ کریں

"ڈاھرانوالہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 7: سطر 7:


== چشتیاں شہر کی موقع حبالہ ==
== چشتیاں شہر کی موقع حبالہ ==
* [http://chishtian.110mb.com چشتیاں]
* [http://chishtian.110mb.com چشتیاں] {{wayback|url=http://chishtian.110mb.com/ |date=20200216060931 }}


[[زمرہ:ڈاھرانوالہ| ]]
[[زمرہ:ڈاھرانوالہ| ]]

نسخہ بمطابق 06:31، 4 فروری 2021ء

ڈاھرانوالا ضلع بہاولنگر اور تحصیل چشتیاں کا خوبصورت شہر ہے - یہ چشتیاں سے 25 کلومیٹر سے دور چولستان میں واقع ہے۔ باقی ضلع کی نسبت ڈاھرانوالا میں شرح خواندگی کا تناسب زیادہ ہے، ڈاھرانوالا چولستان کا قدیم قصبہ ہے۔ اس کی وجہ شہرت زراعت اور اچھا نہری نظام ہے، ڈاھرانوالا ایک زرعی علاقہ ہے۔

ڈاھرانوالہ کے قریبی گاؤں

  • چک نمبر174مراد ڈاھرانوالا کا سب سے خواندہ گاؤں ہے۔
  • چک نمبر 206 مراد ڈاھرانوالا سے 25 کلو میٹر دور ایک گاؤں ہے جو زراعت میں ڈاھرانوالا کے باقی گاؤں سے آگے ہے جس کی وجہ سے یہ خوشحال اور ترقی پسند ہے۔
  • چک نمبر134مراد ڈاھرانوالا کا سب سے خوبصورت گاؤں ہے۔

چشتیاں شہر کی موقع حبالہ