"ثانیہ خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 92: سطر 92:




'''ثانیہ اقبال خان''' ( پیدائش 23 مارچ 1985) [[ملتان]] کی ایک خاتون [[پاکستان|پاکستانی]] [[کرکٹ|کرکٹ کھلاڑی]] ہے۔ وہ دائیں ہاتھ کی بلے باز اور دائیں ہاتھ کی میڈیم پیس گیند باز ہیں۔ وہ بین الاقوامی سطح کے ساتھ ساتھ علاقائی سطح پر کرکٹ کھیلتی تھیں۔ <ref>{{حوالہ ویب|url=http://www.espncricinfo.com/ci/content/player/361841.html|title=Sania Khan|website=Cricinfo}}</ref> انہوں نے 2009 کے خواتین کرکٹ ورلڈ کپ میں بھی دو میچ کھیلے تھے۔ <ref>http://iccwomensworldcup.yahoo.net/teams-and-players/player-profile/pakistan/sania-khan.html</ref>
'''ثانیہ اقبال خان''' ( پیدائش 23 مارچ 1985) [[ملتان]] کی ایک خاتون [[پاکستان|پاکستانی]] [[کرکٹ|کرکٹ کھلاڑی]] ہے۔ وہ دائیں ہاتھ کی بلے باز اور دائیں ہاتھ کی میڈیم پیس گیند باز ہیں۔ وہ بین الاقوامی سطح کے ساتھ ساتھ علاقائی سطح پر کرکٹ کھیلتی تھیں۔ <ref>{{حوالہ ویب|url=http://www.espncricinfo.com/ci/content/player/361841.html|title=Sania Khan|website=Cricinfo}}</ref> انہوں نے 2009 کے خواتین کرکٹ ورلڈ کپ میں بھی دو میچ کھیلے تھے۔ <ref>{{Cite web |url=http://iccwomensworldcup.yahoo.net/teams-and-players/player-profile/pakistan/sania-khan.html |title=آرکائیو کاپی |access-date=2021-03-06 |archive-date=2011-10-07 |archive-url=https://web.archive.org/web/20111007184341/http://iccwomensworldcup.yahoo.net/teams-and-players/player-profile/pakistan/sania-khan.html |url-status=dead }}</ref>


== کیریئر ==
== کیریئر ==

نسخہ بمطابق 22:07، 6 مارچ 2021ء

ثانیہ خان
ذاتی معلومات
مکمل نامثانیہ اقبال خان
پیدائش (1985-03-23) 23 مارچ 1985 (عمر 39 برس)
ملتان، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ
گیند بازیدائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 53)12 فروری 2009  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ایک روزہ20 جون 2016  بمقابلہ  انگلستان
پہلا ٹی20 (کیپ 15)8 مئی 2010  بمقابلہ  بھارت
آخری ٹی203 جولائی 2016  بمقابلہ  انگلستان
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹی20 بین الاقوامی
میچ 17 25
رنز بنائے 27 63
بیٹنگ اوسط 2.70 7.87
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 6 15
گیندیں کرائیں 605 425
وکٹ 8 23
بولنگ اوسط 58.12 19.40
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 2/37 3/15
کیچ/سٹمپ 7/– 3/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 7 فروری 2017


ثانیہ اقبال خان ( پیدائش 23 مارچ 1985) ملتان کی ایک خاتون پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ وہ دائیں ہاتھ کی بلے باز اور دائیں ہاتھ کی میڈیم پیس گیند باز ہیں۔ وہ بین الاقوامی سطح کے ساتھ ساتھ علاقائی سطح پر کرکٹ کھیلتی تھیں۔ [1] انہوں نے 2009 کے خواتین کرکٹ ورلڈ کپ میں بھی دو میچ کھیلے تھے۔ [2]

کیریئر

وہ پائینر اسکواڈ ٹیم کی رکن ہیں جو 2003 سے آج تک پاکستان کرکٹ بورڈ خواتین ونگ کے تحت کرکٹ کھیل رہی ہے۔

وہ اب تک 42 بین الاقوامی میچوں میں کھیلی ، جن میں مندرجہ ذیل ٹورنامنٹ/سیریز شامل ہیں:

ون ڈے ورلڈ کپ 2009۔

ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ 2010۔

ٹی 20 ورلڈ کپ 2010 ، 2014۔

ایشیائی کھیل 2010 ، 2014۔

آئی سی سی چیمپیئن شپ 2014 ، 2015 ، 2016۔

اس نے 2014 ورلڈ کپ (سلہٹ) میں پاکستان کے لئے سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کیں۔

2014 میں (دوحہ) قطر میں سہ ملکی کرکٹ سیریز میں انہوں نے پاکستان کے لئے سب سے زیادہ وکٹیں بھی حاصل کیں۔

2015 میں وہ تمام فارمیٹ میں علاقائی سیزن میں # 1 بولر بن گئیں۔


اس نے اپنا آخری بین الاقوامی میچ 2016 میں انگلینڈ کے خلاف کھیلا تھا۔

اس کے بعد اس نے وقفہ اختیار کیا اور بطور آفیشل کیریئر کی تلاش شروع کی۔ اس کے ساتھ ساتھ وہ ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کھیلتی رہی۔ 2018 میں انہوں نے علاقائی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں حصہ لیا اور ٹورنامنٹ میں زیادہ وکٹیں لینے والی خواتین باؤلرز میں دوسرے نمبر پر رہیں۔

کرکٹ آفیشل کے طور پر اچیومنٹ

2019 کو وہ گرینڈ کیمین آئی لینڈ میں خواتین اور لڑکیوں کی کرکٹ کے لئے سینئر ڈویلپمنٹ آفیسر کے عہدے پر فائز ہوئی۔

ترقیاتی کاموں کے ساتھ ساتھ اس نے کوچنگ کا تجربہ بھی حاصل کیا ، 5 سے 50 سال تک کے افراد کے لئے فٹنس پروگرام مرتب کیا۔ 3 سال بعد گرینڈ کیمین جزیرے میں کرکٹ دوبارہ شروع کی۔

اس نے خواتین اور لڑکیوں کے لئے آئی سی سی اے ماں اور بیٹی کی کرکٹ پروگرام ، اسکول کرکٹ اور اکیڈمی کرکٹ چلایا۔ 7 ماہ کے بعد اس نے استعفیٰ دے دیا کیونکہ وہ لیول 2 کوچنگ کورس پر توجہ مرکوز کرنا چاہتی تھی۔

ذاتی زندگی

وہ صوبہ پنجاب کے شہر ملتان میں پیدا ہوئی ہیں۔ اس کا تعلق بلوچ خاندان سے ہے جو اپنی سخت روایات اور بہادری کے سبب مشہور ہیں۔

تعلیم

اس نے پنجاب یونیورسٹی سے فزیکل ایجوکیشن میں ماسٹر کیا ہے۔

وہ درجہ اول کی کرکٹ کوچ ہے۔

وہ پی سی بی کی طرف سے درجہ اول کی فٹنس ٹرینر ہے۔

وہ کھیلوں میں چائلڈ پروٹیکشن اور فرسٹ ایڈ کی سند بھی حاصل کر چکی ہیں۔

مزید دیکھیں

حوالہ جات

  1. "Sania Khan"۔ Cricinfo 
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 07 اکتوبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مارچ 2021