"تتہ پانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 1: سطر 1:
'''تتہ پانی''' [[دریائے پونچھ]] کے کنارے [[کوٹلی]] سے 26 کلو میٹر کے فاصلے پر’’ تتہ پانی‘‘ واقع ہے۔<br>
'''تتہ پانی''' [[دریائے پونچھ]] کے کنارے [[کوٹلی]] سے 26 کلو میٹر کے فاصلے پر’’ تتہ پانی‘‘ واقع ہے۔<br>
تتہ پانی گرم پانی کے چشموں کی وجہ سے مشہور ہے۔ یہاں دریائے پونچھ کا سبزی مائل شفاف پانی اپنے وسیع پاٹ میں بہت پرسکون انداز میں بہتا ہے۔ یہاں گرم چشموں کے پانی میں نہانا جلدی امراض کے لیے شفایابی خیال کیا جاتا ہے۔ چشمہ کے نزدیک سیاحوں کے لیے غسل خانے تعمیر کیے گئے ہیں۔<ref>https://daleel.pk/2017/08/03/52398</ref>
تتہ پانی گرم پانی کے چشموں کی وجہ سے مشہور ہے۔ یہاں دریائے پونچھ کا سبزی مائل شفاف پانی اپنے وسیع پاٹ میں بہت پرسکون انداز میں بہتا ہے۔ یہاں گرم چشموں کے پانی میں نہانا جلدی امراض کے لیے شفایابی خیال کیا جاتا ہے۔ چشمہ کے نزدیک سیاحوں کے لیے غسل خانے تعمیر کیے گئے ہیں۔<ref>{{Cite web |url=https://daleel.pk/2017/08/03/52398 |title=آرکائیو کاپی |access-date=2017-08-08 |archive-date=2021-04-17 |archive-url=https://web.archive.org/web/20210417143754/https://daleel.pk/2017/08/03/52398 |url-status=dead }}</ref>
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}

نسخہ بمطابق 12:29، 1 مئی 2021ء

تتہ پانی دریائے پونچھ کے کنارے کوٹلی سے 26 کلو میٹر کے فاصلے پر’’ تتہ پانی‘‘ واقع ہے۔
تتہ پانی گرم پانی کے چشموں کی وجہ سے مشہور ہے۔ یہاں دریائے پونچھ کا سبزی مائل شفاف پانی اپنے وسیع پاٹ میں بہت پرسکون انداز میں بہتا ہے۔ یہاں گرم چشموں کے پانی میں نہانا جلدی امراض کے لیے شفایابی خیال کیا جاتا ہے۔ چشمہ کے نزدیک سیاحوں کے لیے غسل خانے تعمیر کیے گئے ہیں۔[1]

حوالہ جات

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 17 اپریل 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اگست 2017