"سوئی سدرن گیس کمپنی کرکٹ ٹیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ساجد امجد ساجد نے صفحہ سوئی سددرن گیس کمپنی کرکٹ ٹیم کو سوئی سدرن گیس کمپنی کرکٹ ٹیم کی جانب منتقل کیا
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 6: سطر 6:
2007-08 کی [[قائد اعظم ٹرافی]] میں یہ ٹیم ٹرافی میں شامل گیارہ ٹیموں میں ساتواں، 2008-09 میں نواں اور 2009-2010 میں دسواں درجہ حاصل کر سکی۔ انہوں نے 29 فرسٹ کلاس میچ کھیلے جن میں سے 3 جیتے، 11 ہارے اور 15 بے نتیجہ رہے۔
2007-08 کی [[قائد اعظم ٹرافی]] میں یہ ٹیم ٹرافی میں شامل گیارہ ٹیموں میں ساتواں، 2008-09 میں نواں اور 2009-2010 میں دسواں درجہ حاصل کر سکی۔ انہوں نے 29 فرسٹ کلاس میچ کھیلے جن میں سے 3 جیتے، 11 ہارے اور 15 بے نتیجہ رہے۔


پاکستان میں جب فرسٹ کلاس کرکٹ کو دوبارہ متعارف کروایا گیا تو اس ٹیم کو فرسٹ کلاس کا درجہ نہ دیا گیا لیکن وہ پیڑنز ٹرافی میں محکمہ جاتی ٹیموں کے خلاف گریڈ۔2 کی کرکٹ کھیلتی رہی۔<ref>[http://cricketarchive.com/Archive/Teams/1/1834/Other_Matches.html سوئی ساؤدرن گیس کمپنی کرکٹ ٹیم کے میچوں کی تفصیل]</ref> اس ٹیم نے 2013-14 میں یہ مقابلہ جیتا۔<ref>[http://cricketarchive.com/Archive/Scorecards/628/628554.html کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی بمقابلہ سوئی ساؤدرن گیس کمپنی کرکٹ ٹیم 2013-14]</ref>
پاکستان میں جب فرسٹ کلاس کرکٹ کو دوبارہ متعارف کروایا گیا تو اس ٹیم کو فرسٹ کلاس کا درجہ نہ دیا گیا لیکن وہ پیڑنز ٹرافی میں محکمہ جاتی ٹیموں کے خلاف گریڈ۔2 کی کرکٹ کھیلتی رہی۔<ref>{{Cite web |url=http://cricketarchive.com/Archive/Teams/1/1834/Other_Matches.html |title=سوئی ساؤدرن گیس کمپنی کرکٹ ٹیم کے میچوں کی تفصیل |access-date=2015-03-15 |archive-date=2014-05-12 |archive-url=https://web.archive.org/web/20140512225140/http://cricketarchive.com/Archive/Teams/1/1834/Other_Matches.html |url-status=dead }}</ref> اس ٹیم نے 2013-14 میں یہ مقابلہ جیتا۔<ref>[http://cricketarchive.com/Archive/Scorecards/628/628554.html کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی بمقابلہ سوئی ساؤدرن گیس کمپنی کرکٹ ٹیم 2013-14]</ref>


==مشہور کھلاڑی==
==مشہور کھلاڑی==

نسخہ بمطابق 22:28، 12 جون 2021ء

سوئی ساؤدرن گیس کمپنی کرکٹ ٹیم پاکستان کی کمپنی سوئی ساؤدرن گیس کمپنی کی فرسٹ کلاس کرکٹ ٹیم ہے، یہ ٹیم 2007-08 سے 2009-10 کی قائداعظم ٹرافی میں شرکت کر چکی ہے۔

میچوں کی تفصیل

اس ٹیم کو 2006-07 میں غیر فرسٹ کلاس گریڈ۔2 کی پیٹرنز ٹرافی جیتنے کے بعد فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے کا اجازت نامہ ملا۔[1]

2007-08 کی قائد اعظم ٹرافی میں یہ ٹیم ٹرافی میں شامل گیارہ ٹیموں میں ساتواں، 2008-09 میں نواں اور 2009-2010 میں دسواں درجہ حاصل کر سکی۔ انہوں نے 29 فرسٹ کلاس میچ کھیلے جن میں سے 3 جیتے، 11 ہارے اور 15 بے نتیجہ رہے۔

پاکستان میں جب فرسٹ کلاس کرکٹ کو دوبارہ متعارف کروایا گیا تو اس ٹیم کو فرسٹ کلاس کا درجہ نہ دیا گیا لیکن وہ پیڑنز ٹرافی میں محکمہ جاتی ٹیموں کے خلاف گریڈ۔2 کی کرکٹ کھیلتی رہی۔[2] اس ٹیم نے 2013-14 میں یہ مقابلہ جیتا۔[3]

مشہور کھلاڑی

واپڈا کرکٹ ٹیم کے خلاف 2007-08 میں سہیل خان نے 189 سکور دے کر 16 وکٹیں حاصل کیں۔[4] <یہ پہلا موقع تھا کہ کسی بھی پاکستانی کھلاڑی نے ایک میچ میں 16 وکٹیں حاصل کی ہوں۔[5] 2007-08 میں سہیل خان نے 18.41 کی اوسط سے 65 وکٹیں حاصل کر کے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔[6] سوئی ساؤدرن گیس کے پہلے میچ میں جو سہیل خان کا بھی پہلا فرسٹ کلاس میچ تھا، سہیل خان نے میچ کی دونوں اننگز میں پانچ پانچ وکٹیں حاصل کیں۔[7]

اس ٹیم کے کپتان سعید بن ناصر رہے ہیں جو اس ٹیم میں سب سے زیادہ سکور بنانے والے کھلاڑی بھی ہیں۔ انہوں نے سات سنچریوں کے ساتھ 43.62 کی اوسط سے 1876 دوڑیں بنا رکھی ہیں۔[8]

حوالہ جات

  1. ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی بمقابلہ سوئی ساؤدرن گیس کارپوریشن 2006-07
  2. "سوئی ساؤدرن گیس کمپنی کرکٹ ٹیم کے میچوں کی تفصیل"۔ 12 مئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2015 
  3. کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی بمقابلہ سوئی ساؤدرن گیس کمپنی کرکٹ ٹیم 2013-14
  4. سوئی ساؤدرن گیس کمپنی کرکٹ ٹیم بمقابلہ واپڈا کرکٹ ٹیم 2007-08
  5. وزڈن 2009، صفحہ۔ 1238
  6. قائد اعظم ٹرافی 2007-08 میں گیند بازوں کی اوسط
  7. پاکستان کسٹمز بمقابلہ سوئی ساؤدرن گیس کمپنی 2007-08
  8. سعید بن ناصر کی بلے بازی بلحاظ ٹیم

بیرونی روابط

  • کرکٹ آرکائیو پر سوئی ساؤدرن گیس کمپنی کرکٹ ٹیم کے میچوں کی تفصیل