غنی گلاس کرکٹ ٹیم
لیگ | پریزیڈنسی ٹرافی |
---|---|
افراد کار | |
کپتان | شان مسعود |
مالک | غنی گروپ آف کمپنیز |
معلومات ٹیم | |
تاسیس | 2017 |
تاریخ | |
فرسٹ کلاس ڈیبیو | 16 دسمبر 2023 بمقام قومی بینک کرکٹ گراؤنڈ |
پریزیڈنسی ٹرافی جیتے | 0 |
غنی گلاس کرکٹ ٹیم پاکستان کی ایک محکمانہ کرکٹ ٹیم ہے، جو پریذیڈنٹ ٹرافی میں فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلتی ہے۔ اس ٹیم کو غنی گلاس نے سپانسر کیا ہے اور اس کی ملکیت غنی گروپ آف کمپنیز کے پاس ہے۔ [1] ٹیم کی کوئی جغرافیائی بنیاد نہیں ہے۔ [2] اس وقت اس کی کپتانی شان مسعود کر رہے ہیں۔
موجودہ دستے[ترمیم]
2023/24ء سیزن کے لیے درج ذیل دستے کا اعلان کیا گیا:[3]
- شان مسعود ( ج )
- شرجیل خان
- کاشف علی
- طیب طاہر
- محسن رضا
- فرحان سرفراز
- حسین طلعت
- شاداب خان
- سعید ملک
- نعمان علی
- محمد عرفان
- شہباز جاوید
- سعد نسیم
- شیراز خان
- محمد موسیٰ
- معیز غنی
- نیاز خان
- غلام مدثر
- احد ملک
- غلام حیدر
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "PCB formally invites departments to register for domestic cricket season"۔ Pakistan Observer (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2023
- ↑ "President's Trophy set to begin from 16 December"۔ Pakistan Cricket Board (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2023
- ↑ "Squads, schedule announced for President's Trophy"۔ Cricket Pakistan (بزبان انگریزی)۔ 2023-12-15۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2023