"جناح انٹارکٹیکا اسٹیشن" کے نسخوں کے درمیان فرق
Appearance
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ملف Jinnah_Antarctic_Station_Pakistan.jpg کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں Fitindia نے حذف کردیا ہے |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 11: | سطر 11: | ||
== بیرونی روابط == |
== بیرونی روابط == |
||
* [http://www.niopk.gov.pk/Antarctic.aspx نیشنل انسٹی ٹیوٹ برائے محیطیات کی سرکاری ویب سائٹ] |
* [http://www.niopk.gov.pk/Antarctic.aspx نیشنل انسٹی ٹیوٹ برائے محیطیات کی سرکاری ویب سائٹ] {{wayback|url=http://www.niopk.gov.pk/Antarctic.aspx |date=20120217125703 }} |
||
{{coord|70|24|S|25|45|E|type:city_region:AQ|display=title}} |
{{coord|70|24|S|25|45|E|type:city_region:AQ|display=title}} |
||
نسخہ بمطابق 19:11، 25 اگست 2021ء
جناح انٹارکٹیکا اسٹیشن (JAS) پاکستان کا انٹارکٹیکا پروگرام کے زیر انتظام ایک سائنسی تحقیقی اسٹیشن ہے۔ یہ اسٹیشن مشرقی انٹارکٹیکا کوئین مود لینڈ کا علاقہ جنوبی رونڈین پہاڑؤں میں واقع ہے۔
تفصیلات اور تاریخ
پاکستان نے "سائنسی کمیٹی برائے انٹارکٹیکا تحقیق" کے ساتھ انٹارکٹیکا میں تحقیق کے لیے 1991ء میں ایک معاہدہ کیا۔ یہ پروگرام پاکستان کی وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی کے تعاون سے "نیشنل انسٹی ٹیوٹ برائے محیطیات" نے شروع کیا۔ یہ پروگرام پاک بحریہ نے زیر انتظام شروع ہوا۔
کاروائیاں
2005 میں ، پاکستان ایئر فورس کے انجینئرز اور سائنسدانوں نے پاکستان کی طرف سے پروازوں کے لئے ایک کوچک سا رن وے اور نگرانی کے لئے ایک کنٹرول روم تعمیر کی۔
2010 میں پاکستان کی حکومت نے منصوبہ بندی کو بڑھانے کے لئے منظوری دے دی کہ جے اے ایس کی اسٹیشن کو مستقل آپریشنل بنایا جائے.
بیرونی روابط
- نیشنل انسٹی ٹیوٹ برائے محیطیات کی سرکاری ویب سائٹ آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ niopk.gov.pk (Error: unknown archive URL)