"ماہ نور بلوچ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م اندراج حوالہ جات |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.1 |
||
سطر 19: | سطر 19: | ||
ماہ نور بلوچ معروف برانڈوں کے لیے متعدد ٹی وی اشتہارات کر چکی ہیں۔ <ref>{{cite news|title=No challenge is too great: Sultana Siddiqi|url=http://beta.dawn.com/news/1020436/no-challenge-is-too-great-sultana-siddiqi|access-date=24 August 2013|newspaper=Dawn|date=24 June 2013|author=Asif Noorani}}</ref> 1993 میں ٹی وی سیریل ماروی سے اداکاری کا آغاز کیا جس کی ہدایتکاری سلطانہ صدیقی نے کی تھی <ref>{{Cite web|url=https://en.dailypakistan.com.pk/lifestyle/people-are-shocked-as-to-how-mahnoor-baloch-just-doesnt-age/|title=People are shocked as to how Mahnoor Baloch just doesn’t age|website=Daily Pakistan Global|language=en-US|access-date=2019-08-14}}</ref>۔ ان کی اگلی سیریز دوسرا آسمان تھی جس میں انہوں نے عابد علی کی بیٹی کا کردار نبھایا۔ <ref>{{Cite web|url=https://dailytimes.com.pk/391362/why-pakistani-cinema-needs-another-film-like-main-hoon-shahid-afridi/|title=Why Pakistani cinema needs another film like 'Main Hoon Shahid Afridi'|date=2019-05-09|website=Daily Times|language=en-US|access-date=2019-08-14}}</ref> |

2000 میں ماہ نور بلوچ نے اپنے ڈرامے سیریل بنانے شروع کیے۔ ان کا پہلا ڈرامہ سیریل بطور ہدایتکار "لمحے" تھا۔ اس کے بعد انہوں نے ایک ٹی وی سیریز "پت جھڑ کی چھاؤں" بنایا۔ <ref name="autogenerated1" /> |

2012 میں پی ٹی وی ڈرامہ "تلافی" کے لیے لکس اسٹائل ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ ملا۔ <ref>{{cite web|first=Farah|last=Jamil|url=http://aaj.tv/2013/09/mahnoor-baloch-to-debut-hollywood-movie-torn-2013/|title=Mahnoor Baloch to debut hollywood movie 'Torn' (2013)|publisher=AAJ TV|date=21 September 2013|access-date=1 April 2016}}</ref> |
2012 میں پی ٹی وی ڈرامہ "تلافی" کے لیے لکس اسٹائل ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ ملا۔ <ref>{{cite web|first=Farah|last=Jamil|url=http://aaj.tv/2013/09/mahnoor-baloch-to-debut-hollywood-movie-torn-2013/|title=Mahnoor Baloch to debut hollywood movie 'Torn' (2013)|publisher=AAJ TV|date=21 September 2013|access-date=1 April 2016|archive-date=2019-09-01|archive-url=https://web.archive.org/web/20190901044341/http://www.aaj.tv/2013/09/mahnoor-baloch-to-debut-hollywood-movie-torn-2013/|url-status=dead}}</ref> |
||
2013 میں انہوں نے فلم "میں ہوں شاہد آفریدی" میں مرکزی خاتون کردار ادا کیا، اس فلم کے لیے انہوں نے ایک آئٹم گانا "تیری ہی کمی" متھیرا اور ہمایوں سعید کے ساتھ فلمایا۔ اس فلم کی ہدایتکاری کے فرائض ثاقب ملک نے انجام دیے اور اسے شانی اور کامی نے تحریر کیا۔ <ref>{{Cite web|url=https://www.thenews.com.pk/latest/503967-mahnoor-baloch-returns-to-small-screen-after-two-years-break|title=Mahnoor Baloch returns to small screen after two years break|date=2019-07-26|website=www.thenews.com.pk|language=en|access-date=2019-08-14}}</ref> |

نسخہ بمطابق 15:45، 9 ستمبر 2021ء
مہ نور بلوچ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | بلوچستان، پاکستان |
14 جولائی 1970
رہائش | کراچی |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
شریک حیات | حامد صدیقی |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکاری، ماڈلنگ، ہدایتکاری |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
دور فعالیت | 1990 - اب تک |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
مہ نور بلوچ ایک امریکہ میں پیدا ہوئی پاکستانی اداکارہ ہیں جو زیادہ تر ٹی وی ڈراموں میں کام کرتی ہیں۔ وہ ماڈلنگ بھی کرتی رہیں ہیں اور فلم کی ہدایت کاری بھی کر چکی ہیں۔ ماہ نور بلوچ نے پی ٹی وی ڈرامہ سیریل "ماروی" سے 1993 میں آغاز کیا۔ وہ اکثر اپنی موزونیت، مناسبت اور پردے پر کم سن نظر آنے پر نقادوں کی طرف سے بہت سراہی گئی ہیں [2] [3] [4] ۔
کیریئر
ماہ نور بلوچ معروف برانڈوں کے لیے متعدد ٹی وی اشتہارات کر چکی ہیں۔ [5] 1993 میں ٹی وی سیریل ماروی سے اداکاری کا آغاز کیا جس کی ہدایتکاری سلطانہ صدیقی نے کی تھی [6]۔ ان کی اگلی سیریز دوسرا آسمان تھی جس میں انہوں نے عابد علی کی بیٹی کا کردار نبھایا۔ [7] 2000 میں ماہ نور بلوچ نے اپنے ڈرامے سیریل بنانے شروع کیے۔ ان کا پہلا ڈرامہ سیریل بطور ہدایتکار "لمحے" تھا۔ اس کے بعد انہوں نے ایک ٹی وی سیریز "پت جھڑ کی چھاؤں" بنایا۔ [3] 2012 میں پی ٹی وی ڈرامہ "تلافی" کے لیے لکس اسٹائل ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ ملا۔ [8] 2013 میں انہوں نے فلم "میں ہوں شاہد آفریدی" میں مرکزی خاتون کردار ادا کیا، اس فلم کے لیے انہوں نے ایک آئٹم گانا "تیری ہی کمی" متھیرا اور ہمایوں سعید کے ساتھ فلمایا۔ اس فلم کی ہدایتکاری کے فرائض ثاقب ملک نے انجام دیے اور اسے شانی اور کامی نے تحریر کیا۔ [9]
فلمیں اور ٹی وی
فلمیں
2013 میں "میں ہوں شاہد آفریدی" 2013 میں "ٹورن" (Torn)
ٹی وی
ماروی لمحے دوسرا آسمان شدت انہونی صلہ کبھی کبھی پیار میں چاندنی راتیں یہ زندگانی پت جھڑ کی چھاؤں جانے کیوں
ذاتی زندگی
ماہ نور بلوچ کی شادی حمید صدیقی سے 15 سال کی عمر میں ہو گئی تھی۔ ان کی ایک بیٹی لیلی حمید ہے ، جس کی شادی 2015 میں ہوئی تھی۔ ماہ نور بلوچ 2016 میں دادی بن گئیں۔ [10] [11]
حوالہ جات
- ^ ا ب پ
- ↑ Images Staff (2016-07-21)۔ "Mahnoor Baloch reveals the secret to her youthful good looks"۔ Images (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2019
- ^ ا ب Tribune.com.pk (2016-12-11)۔ "Zeba Bakhtiar, Mahnoor Baloch and Amna Baber in new photo-shoot | The Express Tribune"۔ tribune.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2019
- ↑ Mahnoor Baloch with her Family، DesiManzil، 14 October 2010، اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2014[مردہ ربط]
- ↑ Asif Noorani (24 June 2013)۔ "No challenge is too great: Sultana Siddiqi"۔ Dawn۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اگست 2013
- ↑ "People are shocked as to how Mahnoor Baloch just doesn't age"۔ Daily Pakistan Global (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2019
- ↑ "Why Pakistani cinema needs another film like 'Main Hoon Shahid Afridi'"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 2019-05-09۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2019
- ↑ Farah Jamil (21 September 2013)۔ "Mahnoor Baloch to debut hollywood movie 'Torn' (2013)"۔ AAJ TV۔ 01 ستمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اپریل 2016
- ↑ "Mahnoor Baloch returns to small screen after two years break"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ 2019-07-26۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2019
- ↑ "Mahnoor Baloch on Instagram: "memorable moments with friends and family #birthday""۔ Instagram (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2019
- ↑ Faisal Qureshi (6 July 2011)۔ "Lux Style Awards take on colours, flavour of Lahore"۔ Dawn۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اگست 2013
- 1970ء کی پیدائشیں
- اردو سنیما میں اداکارائیں
- اکیسویں صدی کی پاکستانی اداکارائیں
- بقید حیات شخصیات
- بلوچ شخصیات
- بیسویں صدی کی پاکستانی اداکارائیں
- پاکستانی اداکار
- پاکستانی فلمی اداکارائیں
- پاکستانی ماڈل خواتین
- پاکستانی ٹیلی ویژن اداکار
- پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارائیں
- پاکستانی ٹیلی ویژن ہدایت کار
- سندھی شخصیات
- ضلع میر پور خاص کی شخصیات
- کراچی کی اداکارائیں
- کراچی کی شخصیات
- کینیڈا کو پاکستانی تارکین وطن
- پاکستانی نژاد امریکی شخصیات
- پاکستانی نژاد امریکی ماڈل