"جنگ میانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6
سطر 1: سطر 1:
'''میانی کی جنگ''' [[انگریزی]] (Battle of Miani) موجودہ [[حیدرآباد، سندھ|حیدرآباد]] [[سندھ]] [[پاکستان]] کے قریب میانی کے مقام پر انگریزوں اور [[تالپور خاندان]] کے درمیاں وہ آخری معرکہ تھا جس میں سندھ انگریزوں کے ہاتھوں مفتوح بن گئی اور سندھ پر [[برطانوی راج]] نافذ ہو گیا۔ اس جنگ میں تالپوروں کے جرنیل ہوش محمد قمبرانی عرف ہوشو شیدی کے ساتھ کئی قتل ہوئے۔ ہوشو شیدی بہادر سالار تھے جنہوں نے نعرہ لگایا تھا کہ '''مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں''' . یہ جنگ [[1843ء]] میں صبح سورج طلوع ہوتے ہی شروع ہوئی تھی۔ اس لڑائی میں انگریزوں نے بڑے فریب اور دھوکے سے کام لیا تھا اور فتح حاصل کی تھی۔ <ref>https://www.dawnnews.tv/news/1038597</ref><ref>https://jang.com.pk/news/477124</ref> <ref>http://daanish.pk/29738</ref>
'''میانی کی جنگ''' [[انگریزی]] (Battle of Miani) موجودہ [[حیدرآباد، سندھ|حیدرآباد]] [[سندھ]] [[پاکستان]] کے قریب میانی کے مقام پر انگریزوں اور [[تالپور خاندان]] کے درمیاں وہ آخری معرکہ تھا جس میں سندھ انگریزوں کے ہاتھوں مفتوح بن گئی اور سندھ پر [[برطانوی راج]] نافذ ہو گیا۔ اس جنگ میں تالپوروں کے جرنیل ہوش محمد قمبرانی عرف ہوشو شیدی کے ساتھ کئی قتل ہوئے۔ ہوشو شیدی بہادر سالار تھے جنہوں نے نعرہ لگایا تھا کہ '''مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں''' . یہ جنگ [[1843ء]] میں صبح سورج طلوع ہوتے ہی شروع ہوئی تھی۔ اس لڑائی میں انگریزوں نے بڑے فریب اور دھوکے سے کام لیا تھا اور فتح حاصل کی تھی۔ <ref>https://www.dawnnews.tv/news/1038597</ref><ref>https://jang.com.pk/news/477124</ref> <ref>{{Cite web |url=http://daanish.pk/29738 |title=آرکائیو کاپی |access-date=2019-07-05 |archive-date=2019-07-05 |archive-url=https://web.archive.org/web/20190705104028/http://daanish.pk/29738 |url-status=dead }}</ref>
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات|}}
{{حوالہ جات|}}

نسخہ بمطابق 05:04، 19 فروری 2022ء

میانی کی جنگ انگریزی (Battle of Miani) موجودہ حیدرآباد سندھ پاکستان کے قریب میانی کے مقام پر انگریزوں اور تالپور خاندان کے درمیاں وہ آخری معرکہ تھا جس میں سندھ انگریزوں کے ہاتھوں مفتوح بن گئی اور سندھ پر برطانوی راج نافذ ہو گیا۔ اس جنگ میں تالپوروں کے جرنیل ہوش محمد قمبرانی عرف ہوشو شیدی کے ساتھ کئی قتل ہوئے۔ ہوشو شیدی بہادر سالار تھے جنہوں نے نعرہ لگایا تھا کہ مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں . یہ جنگ 1843ء میں صبح سورج طلوع ہوتے ہی شروع ہوئی تھی۔ اس لڑائی میں انگریزوں نے بڑے فریب اور دھوکے سے کام لیا تھا اور فتح حاصل کی تھی۔ [1][2] [3]

حوالہ جات

  1. https://www.dawnnews.tv/news/1038597
  2. https://jang.com.pk/news/477124
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 05 جولا‎ئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جولا‎ئی 2019