"یوم افواج (بھارت)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6
سطر 1: سطر 1:
{{ربط درکار}}
{{ربط درکار}}
'''یوم افواج''' ہر سال 15 جنوری کو [[بھارت]] میں منایا جاتا ہے۔ یہ ہر سال فوجی کمان کے صدرمقام اور قومی دار الحکومت میں فوجی پریڈ اور فوجی کرتب بازیوں کے ساتھ منایا جاتا ہے۔<ref>http://www.indiacelebrating.com/events/army-day/</ref>
'''یوم افواج''' ہر سال 15 جنوری کو [[بھارت]] میں منایا جاتا ہے۔ یہ ہر سال فوجی کمان کے صدرمقام اور قومی دار الحکومت میں فوجی پریڈ اور فوجی کرتب بازیوں کے ساتھ منایا جاتا ہے۔<ref>{{Cite web |url=http://www.indiacelebrating.com/events/army-day/ |title=آرکائیو کاپی |access-date=2015-07-03 |archive-date=2015-09-15 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150915045333/http://www.indiacelebrating.com/events/army-day/ |url-status=dead }}</ref>


==اہمیت==
==اہمیت==

نسخہ بمطابق 19:46، 4 اپریل 2022ء


یوم افواج ہر سال 15 جنوری کو بھارت میں منایا جاتا ہے۔ یہ ہر سال فوجی کمان کے صدرمقام اور قومی دار الحکومت میں فوجی پریڈ اور فوجی کرتب بازیوں کے ساتھ منایا جاتا ہے۔[1]

اہمیت

بھارتی فوج ملک کی ہر جنگ، اندرونی شورش، دہشت گردی اور کئی اہم موقعوں پر حفاظت کی ہے۔ وہ کئی بیرونی آپریشنوں کا بھی حصہ رہی ہے۔ 1988ء میں صدر مالدیب مامون عبدالقیوم سری لنکا کی دہشت گرد تنظیم لبریشن ٹائیگرز آف ٹامل ایلم اور عبد اللہ لطفی جیسے باغیوں کی ملی بھگت سے تختہ پلٹ اور ملک پر قبضے کی کوشش سے جوج رہے تھے۔ ایسے میں بھارتی فوج کی بر وقت مداخلت اور دلیرانہ کوششوں کے سبب ملک کی سالمیت اور حاکمیت کا تحفظ ممکن ہو سکا۔[2] یہ دن ان ہی صلاحیتوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہے۔


حوالہ جات

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 15 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولا‎ئی 2015 
  2. https://www.bbc.com/urdu/regional-42992012