"ہوم چارجیز" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏ہوم چارجیز: درستی قواعد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.4
سطر 15: سطر 15:
| 1890ء || ایک کروڑ 60 لاکھ پاونڈ
| 1890ء || ایک کروڑ 60 لاکھ پاونڈ
|-
|-
|1901ء||ایک کروڑ 74 لاکھ پاونڈ <ref>[http://www.preservearticles.com/2012031627620/short-notes-on-the-drain-of-wealth-from-india-to-england.html drain of wealth from India to England]</ref>
|1901ء||ایک کروڑ 74 لاکھ پاونڈ <ref>{{Cite web |title=drain of wealth from India to England |url=http://www.preservearticles.com/2012031627620/short-notes-on-the-drain-of-wealth-from-india-to-england.html |access-date=2017-01-09 |archive-date=2017-01-15 |archive-url=https://web.archive.org/web/20170115005954/http://www.preservearticles.com/2012031627620/short-notes-on-the-drain-of-wealth-from-india-to-england.html |url-status=dead }}</ref>
|-
|-
| 1938ء || 3 کروڑ پاونڈ
| 1938ء || 3 کروڑ پاونڈ

نسخہ بمطابق 05:00، 22 مئی 2023ء

1947ء میں آزادی سے پہلے ہندوستان کو اپنی غلامی کی جو قیمت برطانیہ کو ہر سال ادا کرنی پڑتی تھی وہ ہوم چارجیز (Home Charges) کہلاتی تھی۔
اگرچہ دعویٰ یہ کیا جاتا تھا کہ اس رقم سے برطانوی ہند کے سرکاری ملازمین کی تنخواہ، پنشن، فوجی اخراجات اور جنگی اخراجات وغیرہ پورے کیے جاتے تھے۔ ہندوستان کے نام پر لیے گئے قرضوں کا سود، ایسٹ انڈیا کمپنی کے شیئر ہولڈروں کے منافع (Dividend)، ریلوے پر لگائی گئی رقم کا سود، عوامی اور فوجی منتظمی کے اخراجات وغیرہ بھی اس میں شامل تھے لیکن غالباً یہ برطانوی حکمرانوں کو نذرانہ پیش کیا جاتا تھا۔ یہ شرط بھی عائد تھی کہ برطانوی ہند کے حکومتی اخراجات کا 30 فیصد برطانوی اشیا کی خریداری پر صرف ہوگا۔

برطانوی غلامی کی قیمت جو ہندوستان نے ادا کی[1]
سن عیسوی ہوم چارجیز کی رقم
1860ء 60 لاکھ پانڈ
1870ء ایک کروڑ پاونڈ
1890ء ایک کروڑ 60 لاکھ پاونڈ
1901ء ایک کروڑ 74 لاکھ پاونڈ [2]
1938ء 3 کروڑ پاونڈ

1893ء میں حکومت ہند کی آمدنی کا چوتھائی حصہ ہوم چارجز کی مد میں خرچ ہوتا تھا۔

Indian government, one-fourth of whose revenue is used under normal conditions to meet obligations in England[3]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Silver Money by DICKSON H. LEAVENS, page 69
  2. "drain of wealth from India to England"۔ 15 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جنوری 2017 
  3. Indian Currency Problems of the Last Decade by Andrew, A. Piatt

بیرونی ربط