"ہانگ کانگ میں خواتین" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ ناوبکس > سانچہ:نسوانیت (بدرخواست صارف:Ulubatli Hasan)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 2: سطر 2:


== قانونی تحفظ ==
== قانونی تحفظ ==
ہانگ کانگ کی خواتین اپنے حقوق کے تیئیں کافی فعال اور قانونًا کافی تحفظ کی حامل ہیں۔ ملک میں قانون کی رو سے خواتین کے کئی اختیارات میں اپنے شوہر کے قتل کا اختیار بھی حاصل ہے۔ یہ اختیار ان خواتین کو اس وقت حاصل ہوتا ہے جب وہ اپنے شوہر کو کسی خاتون کے ساتھ ان سے بے وفائی کرتے ہوئے وہ رنگے ہاتھوں پکڑیں۔ مگر ملک کے قانون میں یہ بھی شرط ہے کہ قتل کے لیے کسی آلے مثلًا پستول، بندوق، چاقو کا استعمال نہ ہو۔ بیوی ایسے وقت پر اپنے شوہر کا قتل اپنے ہاتھ سے ہی کر سکتی ہے۔ اگر یہ معاملہ طول پکڑا اور مقدمہ قائم ہوا، تو ایسی صورت میں ہانگ کانگ کی عورتیں با عزت بری ہو سکتی ہیں۔<ref>[http://ibcurdu.com/news/50132/ ہانگ کانگ میں خواتین کو شوہر کے قتل کرنے کی اجازت]</ref>
ہانگ کانگ کی خواتین اپنے حقوق کے تیئیں کافی فعال اور قانونًا کافی تحفظ کی حامل ہیں۔ ملک میں قانون کی رو سے خواتین کے کئی اختیارات میں اپنے شوہر کے قتل کا اختیار بھی حاصل ہے۔ یہ اختیار ان خواتین کو اس وقت حاصل ہوتا ہے جب وہ اپنے شوہر کو کسی خاتون کے ساتھ ان سے بے وفائی کرتے ہوئے وہ رنگے ہاتھوں پکڑیں۔ مگر ملک کے قانون میں یہ بھی شرط ہے کہ قتل کے لیے کسی آلے مثلًا پستول، بندوق، چاقو کا استعمال نہ ہو۔ بیوی ایسے وقت پر اپنے شوہر کا قتل اپنے ہاتھ سے ہی کر سکتی ہے۔ اگر یہ معاملہ طول پکڑا اور مقدمہ قائم ہوا، تو ایسی صورت میں ہانگ کانگ کی عورتیں با عزت بری ہو سکتی ہیں۔<ref>[http://ibcurdu.com/news/50132/ ہانگ کانگ میں خواتین کو شوہر کے قتل کرنے کی اجازت] {{wayback|url=http://ibcurdu.com/news/50132/ |date=20230204175914 }}</ref>


== کھیل کود ==
== کھیل کود ==

نسخہ بمطابق 02:46، 25 جولائی 2023ء

ہانگ کانگ میں خواتین (انگریزی: Women in Hong Kong) سر زمین چین سے منسلک خواتین کی تہذیب سے ہم آغوش رہی ہیں۔ یہ لوگ مردوں کے شانہ بہ شانہ تعلیم، روز گار اور سیاست کے میدانوں میں سرگرم رہی ہیں۔ ہانگ کانگ ایک سیاحی مقام اور فیشن کا مرکز بھی ہے۔ اس لیے یہاں کی خواتین فیشن میں بھی حصہ لیتی ہیں۔ اس کے علاوہ سے یہاں کی اپنی ایک فلمی صنعت بھی ہے۔ کئی ہانگ کانگ کی اداکارائیں نہ صرف ملک بلکہ بیرون ملک بھی اپنی ادا کاری کے ہنر کے سبب نام کما چکی ہیں۔

قانونی تحفظ

ہانگ کانگ کی خواتین اپنے حقوق کے تیئیں کافی فعال اور قانونًا کافی تحفظ کی حامل ہیں۔ ملک میں قانون کی رو سے خواتین کے کئی اختیارات میں اپنے شوہر کے قتل کا اختیار بھی حاصل ہے۔ یہ اختیار ان خواتین کو اس وقت حاصل ہوتا ہے جب وہ اپنے شوہر کو کسی خاتون کے ساتھ ان سے بے وفائی کرتے ہوئے وہ رنگے ہاتھوں پکڑیں۔ مگر ملک کے قانون میں یہ بھی شرط ہے کہ قتل کے لیے کسی آلے مثلًا پستول، بندوق، چاقو کا استعمال نہ ہو۔ بیوی ایسے وقت پر اپنے شوہر کا قتل اپنے ہاتھ سے ہی کر سکتی ہے۔ اگر یہ معاملہ طول پکڑا اور مقدمہ قائم ہوا، تو ایسی صورت میں ہانگ کانگ کی عورتیں با عزت بری ہو سکتی ہیں۔[1]

کھیل کود

ہانگ کانگ کی خواتین ملکی اور بین الاقوامی کھیلوں میں بڑھ کر حصہ لیتی ہیں۔ وہ اپنے مقابلوں میں کافی نام بھی کما چکی ہیں۔دیگر کھیلوں میں فٹ بال بھی شامل ہے۔ [2]

سیاسی فعالیت

2019ء کے ہانگ کانگ میں چینی حکومت مخالف احتجاج کا کافی زور پکڑا تھا۔ مظاہرین، جن میں ایک کثیر تعداد خواتین کی تھی، ہوائی اڈے پر جمع ہو گئے جس سے متعدد پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ احتجاج کے دوران مظاہرین اور پولیس کے درمیان میں جھڑپیں بھی ہوئیں۔[3]

مزید دیکھیے

حوالہ جات