"نانجنگ نمکین بطخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Add 1 book for verifiability (20210203)) #IABot (v2.0.8) (GreenC bot
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 16: سطر 16:


== پکانے کے طریقہ ==
== پکانے کے طریقہ ==
بظخ کو اچھی طرح صاف کر کے پر اور پاوں نکال دیے جاتے ہیں تاہم بطخ سالم ہوتی ہے اس کے ٹکڑے نہیں کیے جاتے۔ مصالحہ جات اور ترکیبیں مختلف ہوتی ہیں لیکن ایک سادہ طریقہ یہ ہے کہ بطخ کے اوپر 25 گرام مرچ رگڑی جاتی ہے اور مزید 25 گرام اس کے اندر بھری جاتی ہے۔ اسے ایک برتن میں پکایا جاتا ہے۔ پانی پھر ادرک میں شامل کیا جاتا ہے 3 گرام، پیاز 1 گرام اور سٹار انیسے کا ایک سوپ برتن میں ڈال دیا جاتا ہے۔ باورچی اس بات کا یقین کرتا ہے کہ بطخ مکمل طور پر مائع میں ڈوبی ہوئی ہے۔ 20 منٹ کے لئے ہلکی انچ پر پکانا کچھ ترکیبوں کے لئے کافی ہے، <ref>[http://www.chinesefoodrecipes.org/chinese-duck-recipes/nanjing-salted-duck/ Nanjing salted duck | Chinese Food Recipes<!-- Bot generated title -->]</ref><ref>[http://www.chinadaily.com.cn/life/2010-01/09/content_9292474_2.htm A duck dish to die for<!-- Bot generated title -->]</ref> جبکہ بعض میں اسے 45 منٹ تک پکایا جاتا ہے۔ آخر میں بطخ کو ٹکڑوں میں کاٹ کر ایک پلیٹ میں منتقل کر دیا جاتا ہے۔
بظخ کو اچھی طرح صاف کر کے پر اور پاوں نکال دیے جاتے ہیں تاہم بطخ سالم ہوتی ہے اس کے ٹکڑے نہیں کیے جاتے۔ مصالحہ جات اور ترکیبیں مختلف ہوتی ہیں لیکن ایک سادہ طریقہ یہ ہے کہ بطخ کے اوپر 25 گرام مرچ رگڑی جاتی ہے اور مزید 25 گرام اس کے اندر بھری جاتی ہے۔ اسے ایک برتن میں پکایا جاتا ہے۔ پانی پھر ادرک میں شامل کیا جاتا ہے 3 گرام، پیاز 1 گرام اور سٹار انیسے کا ایک سوپ برتن میں ڈال دیا جاتا ہے۔ باورچی اس بات کا یقین کرتا ہے کہ بطخ مکمل طور پر مائع میں ڈوبی ہوئی ہے۔ 20 منٹ کے لئے ہلکی انچ پر پکانا کچھ ترکیبوں کے لئے کافی ہے، <ref>{{Cite web |title=Nanjing salted duck {{!}} Chinese Food Recipes<!-- Bot generated title --> |url=http://www.chinesefoodrecipes.org/chinese-duck-recipes/nanjing-salted-duck/ |access-date=2019-03-18 |archive-date=2012-08-02 |archive-url=https://web.archive.org/web/20120802000436/http://www.chinesefoodrecipes.org/chinese-duck-recipes/nanjing-salted-duck/ |url-status=dead }}</ref><ref>[http://www.chinadaily.com.cn/life/2010-01/09/content_9292474_2.htm A duck dish to die for<!-- Bot generated title -->]</ref> جبکہ بعض میں اسے 45 منٹ تک پکایا جاتا ہے۔ آخر میں بطخ کو ٹکڑوں میں کاٹ کر ایک پلیٹ میں منتقل کر دیا جاتا ہے۔


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 17:37، 25 نومبر 2023ء

نانجنگ نمکین بطخ

نانجنگ نمکین بطخ (انگریزی: Nanjing Salted Duck) (چینی: 盐水鸭) چین کے قدیم دار الحکومت نانجنگ کا ایک مقامی بطخ کا پکوان ہے۔ [1][2] ڈش کی تاریخ سینکڑوں سال پرانی ہے، ممکنہ طور پر چودہویں صدی لیکن یہ چنگ خاندان کے دور میں زیادہ مشہور ہوئی۔ [3] نرم سفید بطخ کے کوشت میں کچھ چربی ہوتی ہے تاہم یہ مرغن نہیں ہے، اور پیشکش میں یہ ڈش خوشبودار اور اکثر خستہ ہوتی ہے۔ نانجنگ نمکین بطخ وسط-خزاں کے موسم یا اس سے ذرا قبل تیار کی جاتی ہے اور اس موسم میں اسے بہترین ذائقہ میں تصور کیا جاتا ہے، کیونکہ "اسمانتوس فراگناس" کے موسم میں بطخ کا ذائقہ اچھا ہو جاتا ہے۔ (خاص طور پر ان مہینے میں "اسمانتوس فراگناس" کو مصالحہ میں شامل کیا جا سکتا ہے)۔ کبھی کبھار اس موسمی ورژن ڈش کو "اسمانتوس بطخ" بھی کہا جاتا ہے۔

نانجنگ نمکین بطخ کو اکثر اشتراک کرنے کے لئے ایک ڈش کے طور پر شمار کیا جاتا ہے۔ ایک مقبول مشغلہ کے طور پر، خاندان کی چھٹیوں کے موقع پر یا مقامی لوگوں کی مہمان نوازی کے لیے، نانجنگ میں اکثر لوگ نانجنگ نمکین بطخ خریدنے کے لئے بازاروں کا رخ کرتے ہیں۔ نانجنگ جسے چین کا "بطخ دار الحکومت" بھی خیال کیا جاتا ہے۔ [4] کچھ لوگ بطخ کے زیادہ تر حصے خاص طور پر سنگ دانہ، کلیجی، دل اور جگر بھی کھاتے ہیں۔ نانجنگ جنکلنگ پکوانوں (چینی: 金陵菜系) کا ایک مشہور مرکز ہے خاص طور پر معیاری بطخ اور بطخوں ڈشوں کی کئی اقسام کی وجہ سے۔ [5] نانجنگ میں فروخت ہوتے والی بطخوں کی تعداد مرغیوں سے زیادہ ہے۔ اور بطخوں کی فروخت کا روزانہ تخمینہ تقریباً 80،000 بطخیں ہیں۔

پکانے کے طریقہ

بظخ کو اچھی طرح صاف کر کے پر اور پاوں نکال دیے جاتے ہیں تاہم بطخ سالم ہوتی ہے اس کے ٹکڑے نہیں کیے جاتے۔ مصالحہ جات اور ترکیبیں مختلف ہوتی ہیں لیکن ایک سادہ طریقہ یہ ہے کہ بطخ کے اوپر 25 گرام مرچ رگڑی جاتی ہے اور مزید 25 گرام اس کے اندر بھری جاتی ہے۔ اسے ایک برتن میں پکایا جاتا ہے۔ پانی پھر ادرک میں شامل کیا جاتا ہے 3 گرام، پیاز 1 گرام اور سٹار انیسے کا ایک سوپ برتن میں ڈال دیا جاتا ہے۔ باورچی اس بات کا یقین کرتا ہے کہ بطخ مکمل طور پر مائع میں ڈوبی ہوئی ہے۔ 20 منٹ کے لئے ہلکی انچ پر پکانا کچھ ترکیبوں کے لئے کافی ہے، [6][7] جبکہ بعض میں اسے 45 منٹ تک پکایا جاتا ہے۔ آخر میں بطخ کو ٹکڑوں میں کاٹ کر ایک پلیٹ میں منتقل کر دیا جاتا ہے۔

حوالہ جات

  1. Simon Foster (2010)۔ Frommer's China۔ صفحہ: 407 
  2. Ronald Knapp۔ Chinese landscapes: the village as place۔ صفحہ: 217 
  3. A duck dish to die for
  4. "Nanjing: Capital of Duck - China culture"۔ 18 ستمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2019 
  5. "Nanjing Salted Duck"۔ 03 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2019 
  6. "Nanjing salted duck | Chinese Food Recipes"۔ 02 اگست 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2019 
  7. A duck dish to die for

اضافی ماخذ