"محبوب احمد ہمدانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 1: سطر 1:
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف نعت خواں
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف نعت خواں

محبوب احمد ہمدانی اور ان کے بھائی حافظ مرغوب احمد ہمدانی ثنا خوانی میں اپنا ایک مقام رکھتے تھے۔<ref>
محبوب احمد ہمدانی اور ان کے بھائی حافظ مرغوب احمد ہمدانی ثنا خوانی میں اپنا ایک مقام رکھتے تھے۔<ref>{{Cite web |title=آرکائیو کاپی |url=https://urdu.arynews.tv/mehboob-ahmad-hamadani-pass-away-lhr/ |access-date=2022-10-20 |archive-date=2022-10-20 |archive-url=https://web.archive.org/web/20221020012342/https://urdu.arynews.tv/mehboob-ahmad-hamadani-pass-away-lhr/ |url-status=dead }}</ref>
https://urdu.arynews.tv/mehboob-ahmad-hamadani-pass-away-lhr/
</ref>

ان کی متعدد معروف نعتیں آج بھی اہل ایمان کے دلوں میں تازہ ہیں۔ ان کی مشہور نعتوں میں تیریﷺ جالیوں کے نیچے، بنے ہیں دونوں جہاں تمہارے ﷺ لیے اور آمنہ بی بی کے گلشن میں شامل ہیں<ref>
ان کی متعدد معروف نعتیں آج بھی اہل ایمان کے دلوں میں تازہ ہیں۔ ان کی مشہور نعتوں میں تیریﷺ جالیوں کے نیچے، بنے ہیں دونوں جہاں تمہارے ﷺ لیے اور آمنہ بی بی کے گلشن میں شامل ہیں<ref>
سطر 17: سطر 15:
مرغوب ہمدانی کے مطابق محبوب ہمدانی نے فریضہ حج اور عمرے کی ادائیگی کے لیے جانے والے عازمین کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے ٹریول ایجنسی بھی کھول رکھی تھی۔
مرغوب ہمدانی کے مطابق محبوب ہمدانی نے فریضہ حج اور عمرے کی ادائیگی کے لیے جانے والے عازمین کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے ٹریول ایجنسی بھی کھول رکھی تھی۔

محبوب احمد ہمدانی بوجہ کینسر 75 برس کی عمر میں [[20 اکتوبر]] [[2020ء]] کو انتقال کرگئے۔ انہیں چند روز قبل طبیعت زیادہ خراب ہونے پر اتفاق ہسپتال [[لاہور]] میں داخل کرایا گیا تھا جہاں وہ دم توڑ گئے ۔<ref>
محبوب احمد ہمدانی بوجہ کینسر 75 برس کی عمر میں [[20 اکتوبر]] [[2020ء]] کو انتقال کرگئے۔ انہیں چند روز قبل طبیعت زیادہ خراب ہونے پر اتفاق ہسپتال [[لاہور]] میں داخل کرایا گیا تھا جہاں وہ دم توڑ گئے ۔<ref>{{Cite web |title=آرکائیو کاپی |url=https://urdu.arynews.tv/mehboob-ahmad-hamadani-pass-away-lhr/ |access-date=2022-10-20 |archive-date=2022-10-20 |archive-url=https://web.archive.org/web/20221020012342/https://urdu.arynews.tv/mehboob-ahmad-hamadani-pass-away-lhr/ |url-status=dead }}</ref>
https://urdu.arynews.tv/mehboob-ahmad-hamadani-pass-away-lhr/
</ref>

محبوب احمد ہمدانی نے انتقال کے بعد غازی علم دین شہید کے قریب تدفین کی وصیت کی تھی ۔ مرحوم نے سوگواران میں بیوہ، دو بیٹے اور دو بیٹیاں چھوڑے،<ref>
محبوب احمد ہمدانی نے انتقال کے بعد غازی علم دین شہید کے قریب تدفین کی وصیت کی تھی ۔ مرحوم نے سوگواران میں بیوہ، دو بیٹے اور دو بیٹیاں چھوڑے،<ref>

نسخہ بمطابق 12:17، 9 دسمبر 2023ء

صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف نعت خواں

محبوب احمد ہمدانی اور ان کے بھائی حافظ مرغوب احمد ہمدانی ثنا خوانی میں اپنا ایک مقام رکھتے تھے۔[1]

ان کی متعدد معروف نعتیں آج بھی اہل ایمان کے دلوں میں تازہ ہیں۔ ان کی مشہور نعتوں میں تیریﷺ جالیوں کے نیچے، بنے ہیں دونوں جہاں تمہارے ﷺ لیے اور آمنہ بی بی کے گلشن میں شامل ہیں[2][3]

محبوب ہمدانی نے جب پاکستانی ٹیلی وژن (پی ٹی وی) لاہور سے نعت خوانی شروع کی تو ان کی شہرت میں اضافہ ہوا اور انہیں ان کی خدمات کے باعث کئی ایوارڈز بھی دیے گئے۔

محبوب ہمدانی کے بھائی مرغوب ہمدانی کے مطابق ان کے بڑے بھائی کو 2000ء میں صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی سے بھی نوازا جا چکا تھا اور وہ پاکستان سمیت بیرونی ممالک میں بھی نعتیں پڑھنے جاتے تھے۔

مرغوب ہمدانی کے مطابق محبوب ہمدانی نے فریضہ حج اور عمرے کی ادائیگی کے لیے جانے والے عازمین کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے ٹریول ایجنسی بھی کھول رکھی تھی۔

محبوب احمد ہمدانی بوجہ کینسر 75 برس کی عمر میں 20 اکتوبر 2020ء کو انتقال کرگئے۔ انہیں چند روز قبل طبیعت زیادہ خراب ہونے پر اتفاق ہسپتال لاہور میں داخل کرایا گیا تھا جہاں وہ دم توڑ گئے ۔[4]

محبوب احمد ہمدانی نے انتقال کے بعد غازی علم دین شہید کے قریب تدفین کی وصیت کی تھی ۔ مرحوم نے سوگواران میں بیوہ، دو بیٹے اور دو بیٹیاں چھوڑے،[5]

حوالہ جات

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 20 اکتوبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2022 
  2. https://www.nawaiwaqt.com.pk/21-Oct-2020/1233959
  3. http://naatkainaat.org/index.php/%D9%85%D8%AD%D8%A8%D9%88%D8%A8_%DB%81%D9%85%D8%AF%D8%A7%D9%86%DB%8C
  4. "آرکائیو کاپی"۔ 20 اکتوبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2022 
  5. https://www.nawaiwaqt.com.pk/21-Oct-2020/1233959