"دھتورہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← لے کر؛ تزئینی تبدیلیاں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 16: سطر 16:


== افعال و استعمال: ==
== افعال و استعمال: ==
[https://www.kamilherbal.com/herbs-properties/%D8%AF%DA%BE%D8%AA%D9%88%D8%B1%DB%81-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%DB%81%DB%92-%D8%A7%D8%B3-%DA%A9%DB%92-%D9%81%D9%88%D8%A7%D8%A6%D8%AF-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%86%D9%82%D8%B5%D8%A7%D9%86%D8%A7%D8%AA/ دھتورہ] کا بیرونی طور پر استعمال سکون بخش ہے۔  اسے مختلف روغنوں میں مختلف طریقوں سے شامل کر کے گنٹھیا اور جوڑوں کے درد میں مالش کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔
[https://www.kamilherbal.com/herbs-properties/%D8%AF%DA%BE%D8%AA%D9%88%D8%B1%DB%81-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%DB%81%DB%92-%D8%A7%D8%B3-%DA%A9%DB%92-%D9%81%D9%88%D8%A7%D8%A6%D8%AF-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%86%D9%82%D8%B5%D8%A7%D9%86%D8%A7%D8%AA/ دھتورہ] {{wayback|url=https://www.kamilherbal.com/herbs-properties/%D8%AF%DA%BE%D8%AA%D9%88%D8%B1%DB%81-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%DB%81%DB%92-%D8%A7%D8%B3-%DA%A9%DB%92-%D9%81%D9%88%D8%A7%D8%A6%D8%AF-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%86%D9%82%D8%B5%D8%A7%D9%86%D8%A7%D8%AA/ |date=20200610072514 }} کا بیرونی طور پر استعمال سکون بخش ہے۔  اسے مختلف روغنوں میں مختلف طریقوں سے شامل کر کے گنٹھیا اور جوڑوں کے درد میں مالش کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔


== مصلح: ==
== مصلح: ==

نسخہ بمطابق 03:10، 9 فروری 2024ء

دھتورہ

دھتورہ (انگریزی: Datura) ایک خودرو جنگلی پودا ہے جو یورپ اور ایشیا میں عام ہے۔ انسان کے لیے زہر قاتل ہے لیکن بطور دوا کے نہایت پر اثر اور مجرب چیز ہے۔ انگریزی نسخوں میں عام طور پر استعمال ہوتا ہے۔ اس پودے کے عرق کا نام ایٹروپین ہے جو مشہور دوا ہے۔

ذائقہ:

اس کا ذائقہ تلخ ہوتا ہے۔

مزاج:

چوتھے درجہ میں سرد اور چوتھے درجہ میں خشک ہوتا ہے۔

مقدار خوراک:

مقدار خوراک ایک چاول سے لے کر 3 چاول ہے۔

مقام پیدائش:

ہر جگہ سڑکوں کے کنارے اور گاؤں کے آس پاس پایا جاتا ہے۔

افعال و استعمال:

دھتورہ آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ kamilherbal.com (Error: unknown archive URL) کا بیرونی طور پر استعمال سکون بخش ہے۔  اسے مختلف روغنوں میں مختلف طریقوں سے شامل کر کے گنٹھیا اور جوڑوں کے درد میں مالش کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔

مصلح:

اس کا مصلح دودھ، مکھن، سونف، مرچ سیاہ اور شہد ہیں۔

نگار خانہ