خاندان مجمع النجوم

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

فلکیات میں مجمع النجوم یا برج (نجوم) یا مجمع الکواکب آسمان کے مختلف حصوں کی ایک تقسیم ہے جس میں آسمان پر نظر آنے والے ستاروں کے مجموعوں کو مختلف صورتوں سے تشبیہہ دی جاتی ہے مثلاً قوس، جدی دبِ اکبر، دبِ اصغر وغیرہ۔ برج سے مراد آسمان کے مختلف علاقوں کو بھی لیا جاتا ہے۔ جدید زمانے میں کل 88 مجمع النجوم جانے جاتے ہیں جنہیں آٹھ خاندانوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔

[ترمیم] فہرست

[ترمیم] مزید دیکھیں

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات