خدرخیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خدرخیل. . . ضلع کوہاٹ سے 30 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک گاؤں کا نام ہے۔ اس کا ضلع کوہاٹ اورتحصیل لاچی ہے۔ اس گاؤں کی سرحدیں ڈھوڈہ شریف،مسلم آباد مندوری گل شاہ خیل ،درویزی بانڈہ شیخ بلندبانڈہ آور داودخیل سے ملی ہوئی ہیں۔ یہاں کی زراعت کا انحصار زیادہ تر بارشوں پر ہے۔ اس گاؤں میں ایک ہائی اسکول مردانہ آور ایک زنانہ ہائی اسکول،تین پرائمری اسکول، ایک ڈاکخانہ سرکاری ہسپتال اور ٹیلی فون ایکسچیج ہیں۔ افراسیاب خٹک، ایڈوکیٹ طارق ماما اور ایس پی فضل حسین خان اس گاؤں کی مشہور شخصیات ہیں۔ اس گاؤں میں سب سے زیادہ گندم کی کاشت ہوتی ہے۔ دوسری بڑی فصل مونگ پھلی کی ہے لیکن ایرفورس نے فائرنگ رینج کے لیے 42000 کنال زیرکاشت زمین خریدی جس کے بعد مونگ پھلی کی کاشت تقریباً ختم ہو گئی۔ ایئرفورس نے جس زمین پر قبضہ کیا وہ درویزی ڈیم سے سیراب ہوتی تھی اب وہ ڈیم کسی کام کا نہیں رہا۔ رہا۔ رہا۔ ۔


عادل خٹک

خدرخیل کی تاریخ[ترمیم]

خدرخیل تحصیل لاچی سے 12 کلومیٹر مشرق میں واقع ایک گاؤں ہے۔ جس کی آبادی 5000 سے زیادہ ہے، جو تمام خٹک قوم سے تعلق رکھتے ہیں۔ اس گاؤں کی تاریخ کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ تقسیم ہند سے پہلے یہاں کی آدھی آبادی ہندو بھائیوں کی تھی۔ یہ گاؤں تین بڑے محلوں میں تقسیم ہے۔ محلہ مالکان، محلہ کشیدخیل اور محلہ لداخیل۔

  • محلہ مالکان میں طارق ماما شیرین دلخان (عرف کانے )، ملک عجب خان، گل سری خان رحمت خان، ذو الفقار علی خان، فریدخان، میجرعنایت خان، میجر ڈاکٹر اورنگزیب، کرنل امتیاز، کرنل ہارون اور خالد خان جو کسی ملک میں سفیر ہیں وغیرہم اہم شخصیات رہائش پذی رہیں۔ ملک عارف P T I حلقہ پی کے 39 کے صدرکا تعلق بھی محلہ مالکان سے ہے۔
  • محلہ کشیدخیل یہ محلہ گاؤں کے جنوب میں واقع ہے۔ اس محلے کی مشہور شخصیات میں ملک T A خان، سیف الرحمن جو فارن آفس میں ملازمت کرتے ہیں، امین خان، میاں شریف خان، کمال شاہ خلیل الرحمن، حبیب خان، عنایت اللہ اور پتھر کے مشہور کاریگر مہمندخان اس محلے میں رہتے ہیں۔
  • محلہ لداخیل یہ محلہ گاؤں کی مشرقی طرف واقع ایک بڑا محلہ ہے۔ اس کی آبادی باقی دونوں محلوں کے تقریباً برابر ہے۔ یہاں رہائش پزیر اہم شخصیات S P فضل حسین خان، شمس العارفین اسکول ٹیچر، گل شہزادہ، احمدگل، رحمت علی شاہ ،قیوم خان، ڈاکٹر نعیم رشید خان وغیرہ ہم اس محلے کے باشندے ہیں۔
  • اصعرخان . خدرخیل کوہاٹ کے بارے میں آگر کوئی معلومات ہو تو اپ بھی اس صفحے کاحصہ بنے۔