خواجہ بیگم
تعارف[ترمیم]
آپ اردو زبان کی افسانہ نگار تھیں ۔ ریڈیو پاکستان کراچی میں پروڈیوسر کی خدمات بھی انجام دیتی رہیں ۔ نوجوانی میں انتقال کر گئیں۔آپ کا کوئی افسانوی مجموعہ ابھی تک شائع نہیں ہوا۔آپ نے 23 مارچ 1990ء کو کراچی میں انتقال کیا۔آپ کی تدفین بھی کراچی میں ہی ہوئی۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ وفیات پاکستانی اہل قلم خواتین صفحہ 87 از خالد مصطفی