خود امامی ناقل

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
ایک خودامامی ناقل کی مثال۔ مزید مثالوں کیلیۓ ایک بیرونی ربط روۓ خط۔

خود امامی ناقل ایک ایسا متحرک روبالہ ہوتا ہے جو صنعتی اطلاقیات میں اشیاء کی ایک مقام سے دوسرے مقام تک نقل و حمل میں استعمال کیا جاتا ہے، اسے انگریزی میں Automated Guided Vehicle کہا جاتا ہے اور اسکا اختصار AVG اختیار کیا جاتا ہے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں