خود تغذی

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
ایک خود تغذی پودا

خود تغذی یا خود پروردہ (انگریزی: autotroph) وہ جاندار ہیں جو حرارت یا روشنی کو بطورِ ماخذِ توانائی استعمال کرکے غیر نامیاتی اشیاء سے اپنی خوراک تیار کرتے ہیں.

سلیس زبان میں: خود تغذی اُن جانداروں کو کہاجاتا ہے جو اپنے لئے خوراک خود تیار کرسکتے ہیں.



[ترمیم] مزید دیکھئے

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں