خوشۂ شمارندہ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

خوشۂ شمارندہ (computer cluster) آپس میں مربوط شمارندوں کا ایک ایسا گروہ ہوتا ہے جو یکجا ہو کر کوئی باہمی کام سرانجام دے سکتا ہو اور یوں ایک لحاظ سے متعدد الگ الگ شمارندوں کے بجائے ایک شمارندے کی مانند افعال انجام دیتا ہو۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں