آپریٹنگ سسٹم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

اشتغالی نظام، شمارندی نظام کا ایک مصنع لطیفی جُز ہے. یہ مصنع لطیف شمارندہ کی سرگرمیوں کے انتظام و ہم آہنگی اور شمارندی وسائل کی شراکت داری کا ذمہ دار ہوتا ہے. یہ نظام، شمارندہ پر چلنے والی اطلاقی برنامجات کے لئے میزبان کے طور پر کام کرتا ہے. بطورِ میزبان، مصنع کثیف کی تفاصیل کی تضبیط اِس نظام کے مقاصد میں سے ایک ہے، جس کی وجہ سے اطلاقی برنامجات کو اِن تفاصیل کو قابو میں رکھنا نہیں پڑتا اور اطلاقیات کی تصنیف آسان ہوجاتی ہے. قریباً تمام شمارندے بشمولِ دَستی شمارندے، بَرمیزی شمارندے، اعلٰی شمارندے اور حتٰی کہ جدید منظری لعبہ حائطہ جات (Video game consoles) بھی کسی قسم کی عملیاتی نظام اِستعمال کرتے ہیں.







مزید دیکھئے[ترمیم]