کمپیوٹر ہارڈویئر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

ہارڈویئر (انگریزی: Hardware) دراصل کسی کمپیوٹر سے تعلق رکھنے والے وہ تمام آلات ، پرزے اور تار ہوتے ہیں جنکو ہاتھ سے چھوا جاسکتا ہے مثلا: ڈسک ، کی بورڈ ، ڈسپلے ، ماؤز اور پرنٹر وغیرہ۔ گویا بالفاظ دیگر یوں کہہ سکتے ہیں کہ یہ کمپیوٹر کا جسم بنانے والے حصے ہوتے ہیں۔ اسکے برعکس سوفٹویئر کمپیوٹر کے وہ اجزاء ہوتے ہیں جو کہ ان ہارڈویئرز پر (یا انکے ذریعہ) عمل پیرا ہوکر کمپیوٹرکے تجزیاتی کام انجام دیتے ہیں۔

ہارڈویئر کی اقسام[ترمیم]

ان پٹ(In Put) آلات[ترمیم]

  • ماؤس
  • کی بورڈ
  • کاغذ (Paper) سکینر
  • مائیک
  • جوائے سٹک
  • سی ڈی روم (CD Room)

آؤٹ پٹ(Out Put) آلات[ترمیم]

سسٹم یونٹ[ترمیم]

سسٹم یونٹ بهت سے اجزا پر مشتمل هوتا هے جوکه ایک مستطیل نما ڈبه (کیس) میں بند هوتے هیں. یه کیسنگ دو مختلف اشکال میں دستیاب هوتی هے جوکه یه هیں; ورٹیکل میپ یعنی عمودی شکل (جو ٹاور کیسنگ کہلاتی هے) اور افقی شکل جو (ڈیسک ٹاپ کہلاتی هے).
سسٹم یونٹ کا سب سے اهم جزو ٹھوس مستطیلی سرکٹ بورڈ هوتا هے جو مدر بورڈMother Board که لاتا هے تمام دوسرے اجزا اس پر نقش هوتے هیں. یه سیلیکان کا بنا هوتا هے.
ان پٹ اور آؤٹ پٹ آلات اسی سے منسلک هوتے هیں.

مزید دیکھیں[ترمیم]

شمارندہ اور انٹــرنیٹ میـں شــامل دیگــر ذیـلی شعـبہ جات
مصنع لطیف | شکلبندی | مصنع کثیف | شمارندہ کے ہنر | رقمی معاون ذاتی | شبکۂ معلومات | برنامہ نویسی