اشارہ گر اختراع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ایک عام نشانگر اختراع ، جسکو فارہ (ماؤس) کہا جاتا ہے

نشانگر اختراع (Pointing device) کسی بھی شمارندے یا کمپیوٹر کے ساتھ منسلک ایک ایسی اختراع (device) کو کہتے ہیں کہ ایک صارف کو شمارندے میں فضائی (spatial) بیانات یا data کے ادخال میں راہنمائی فراہم کرتی ہے، ظاہر ہے کہ یہ ایک قسم کی مصنع کثیف (hardware) ہی ہوتی ہے اور اس سے مراد ایک انسانی سطح البین اختراع (human interface device) کی ہی لی جاتی ہے۔